یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے پیغمبرِﷺ کےنواسےراہِ حق پر تھےکوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلے:عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے پیغمبرِﷺ کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلے:عمران خان تفصیل: ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial imrankhanPTI ImranKhan Pakistan

کےسامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑےامتحان کا سامنا کریں گے؟.

انہوں نے کہا کہ مجرموں کے برسرِاقتدار گروہ جسے تبدیلی حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایا گیا اور ان کےسرپرستوں کےاقتدارکی شکل میں پاکستان آج یزیدیتکےنرغےمیں ہے۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ 13 اگست کو میں اپنےحقیقی آزادی جلسےمیں اس فسطائیت سے نمٹنے کےمنصوبےکااعلان کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial Aaj ka hussainy 25 American car KPK me leke logon ko pedal bula raha hai😜

ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial کٹھمل ہیں نہ خون چوسنے والے اسلیے غداری کی اور بک گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سندھ اسمبلی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں‘’سندھ اسمبلی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں‘ ARYNewsUrdu Yesss 😁😁😁❤️ فیک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟: فواد چوہدریالیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیوں بچارہا ہے؟لگتا ہے الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کی پروا نہیں : رہنما پی ٹی آئی وہ منحوس نااھل تو ھوگا ھی ساتھ اسکی منجھی بھی ٹھوکی جاے گی...اسکی خود کی گ پھٹ رھی ھے اسلیے ایسے بیانات دے رھا ھے کسی مائی کے لال میں جرآت ھے کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر انکو گرفتار کرسکے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کروا کے چھوڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں آرہا لوڈشیڈنگ ہے کہ تھم نہیں رہیحافظ نعیمرہنما جماعت اسلامی حافظ نعیم کی میڈیا سے گفتگو کراچی میں صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں، اپنے مفادات کے لیے مینڈیٹ ہم سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نہیں پتا ہمارے اکاؤنٹس میں رقم کہاں سے آئی کہاں خرچ ہوئی: پی ٹی آئی ملازمین نے ایف آئی اے کو سب بتا دیا11:37 PM, 5 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ  کیس میں  ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق چچا نیو نیوز والوں یہ دنیا آج تمہاری ہے کچھ عجب نہیں کل آپ کے پاؤں کے نیچے سے ہم زمین ہی کسک لیں ؟ کچھ شرم ہںوتی ہے کچھ حیا ہںوتی ہے مگر آپکے چینل نے تو انتہا کردی۔ یہ خاتون 2018 میں پارٹی سے الگ ہںو گئی تھیں ان الفاظ کے ساتھ جو ریڈ کلر انڈر لائن ہیں❗️ کیوں؟ لوگ کہتے ہیں کہ انکے بیٹے کو مالی بےضابتگیوں پر ٹرسٹ سے ہٹایا گیا اور انہوں نے وہیں سےراہیں جدا کرلیں۔ ام_حریم منافقين
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوحکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار ہوجائے، فواد چوہدری مزید پڑھیں: ExpressNews Rana sab intzar kar Ra haan کر تو دیا اعلان اور تمہارا مہاتما 9 حلقوں سے اس الیکشن میں حصہ بھی لے رہا ہے. آپ بھی جوتے کھانے کیلئے تیار ہو جائیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’یہ بھی سننے کو ملا کہ کیونکہ میں خوبصورت ہوں اس لیے ہر کوچ میرے ساتھ ٹریننگ کرنا چاہتا ہے‘ - BBC News اردوان میں سے کئی کھلاڑی ایسی ہیں جو ملک میں کھیلوں کی سہولیات سے قطعاً مطمئن نہیں ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اگر انھیں ٹریننگ اور کوچنگ کی بنیادی سہولتیں میسر آ جائیں تو وہ اپنی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری لا سکتی ہیں۔ نائیٹ کال پیکج اور ڈیٹ پاکستان کا گلا سڑا بدبودار نظام وجہ ھے، وجہ یہ کے پاکستانی لڑکیاں کھیل کود میں بھی ماڈلنگ کرتی نظر ائیں گے مطلب تھوڑا بہت نام کیا آ گیا انکو پر لگ جاتے ہیں پھر یہ پریاں بن جاتی ہیں انسے ماڈلنگ کروا لیں میک اپ کروا لیں برتن منجوا لیں کوکنگ کروا لیں کھیل کود ان کے بس کی بات نہیں اور ہی ماحول ایسا ہے پاکستان کا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »