اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب “قانونی ٹچ” کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ تفصیل: RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan PMLNGovt

سے“قانونی ٹچ“ سے بھاگ رہے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناءاللہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیرملکیوں سے غیرقانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے، ہر چوری پکڑے جانے پر جھوٹا عمران اینڈ فارن ایجنٹس کمپنی مکاری، فنکاری اور عیاری کرنے لگتے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ

فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا کہ عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، شہدا کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے گندے اور گھٹیا کردار ہیں۔وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران نیازی نے 8 سال پوری کوشش کی کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ آئے لیکن اللہ تعالیٰ نے اکبر ایس بار کو سچا ثابت کر دیا، جعلی صادق اور امین کی اصلیت قوم کے سامنے آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan ✋✋✋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے: رانا ثنااللہاسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے: رانا ثنااللہ PMLN RanaSanaullahPK PTI ImranKhanPTI PresPMLNPunjab ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا کہ عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، رانا ثنااللہ مزید پڑھئے: ExpressNews کیا تم سے زیادہ گندا ہے Tum se zyada gnda koi ni h تم لوگوں نے فضل الرحمان کو نہیں بخشا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں دنیا بھر سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوستمبر تک مشکلات برقرار رہیں گی بعد میں بہتری آجائے گی، کمرشل بجلی کچھ عرصے میں بہت سستی ہوجائے گی، مفتاح اسماعیل چور ڈاکو لٹیروں کو کس نے قرض دینا ہے؟ لے کر باہر بھاگ جائیں گے تو واپس کون کرے گا۔ توں کنجرا 500 دا لٹر کر لے۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہتھ پے گیا اے۔۔۔۔۔۔۔۔فٹے منہ۔۔۔۔۔ہم ڈالر بجلی اور تیل سستا کریں گے۔۔۔۔۔منافقت کا تاج محل ھو تم لوگ Is khabees ko banda lama daal k litter maary, bull dog
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کو اساتذہ کی انتہائی کمی کا سامنا ہے رپورٹامریکا میں سکول سپرنٹنڈنٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈین ڈومی نیچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سکول کے اساتذہ کی انتہائی کمی ہو گئی ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں آرہا لوڈشیڈنگ ہے کہ تھم نہیں رہیحافظ نعیمرہنما جماعت اسلامی حافظ نعیم کی میڈیا سے گفتگو کراچی میں صورتحال سب کے سامنے ہے، کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں، اپنے مفادات کے لیے مینڈیٹ ہم سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنگ کی نوعیت اور کردار وقت کے ساتھ بدل رہا ہے، آرمی چیفجنگ کی نوعیت اور کردار وقت کے ساتھ بدل رہا ہے، آرمی چیف ARYNewsUrdu COAS Gardar bajwa Who is he fighting us? His people ? I dnt see any other threat to him جی بالکل ہمیں پتہ ہے اب آپکا نشانہ انڈیا نہیں پاکستان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »