’سندھ اسمبلی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سندھ اسمبلی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں‘ ARYNewsUrdu

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی تحلیل اورنیاالیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ راناثنا اور لطیف کھوسہ اپنی پارٹیوں کی پالیسی دینےکی پوزیشن میں نہیں اگر اسمبلیوں کی تحلیل چاہتےہیں تو بیان شہبازشریف کی طرف سے آنا چاہیے اسمبلیوں کی تحلیل ایک فریم ورک کاحصہ ہوسکتاہےجس میں کچھ ڈیمانڈہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی کی تحلیل اور نیا الیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں اگر ہمارے مطالبات پر عمل ہوتا ہے تو پھر ہم بھی اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں صوبائی اسمبلیاں رکھناالیکشن کمیشن کےدھاندلی کےپروگرام کو روکنے کیلئے ہے راناثنااللہ اورلطیف کھوسہ نےغیرسنجیدہ بات کی ہے شہبازشریف اور آصف زرداری کی جانب سے تجویز آنی چاہیے تھی۔

فوادچوہدری نے کہا کہ نظام ایسے نہیں چل سکتا نظام کو آخری دھکا دینے کیلئے ہم تیار ہیں اسلام آبادمیں بڑے اجتماع کیلئے آئندہ 48 گھنٹے میں ہم اعلان کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہو گا موجودہ حکومت کوایک ماہ سے زیادہ وقت نہیں دےسکتے موجودہ حالات میں حکومت سےمسئلہ نہیں لیکن معیشت تباہ ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے ہمارےپاس ہیں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لیکن ملک کیلئےبہترہوگا ہماری اسٹریٹیجی جلد سامنے آجائے گی طاقتور حلقے بھی صورتحال دیکھ لیں اور ہمیں دیوارسےنہ لگائیں الیکشن کمیشن نےعدالت کےفیصلےکو رد کیا اور شیڈول کا اعلان کر دیا امید ہے عدالت الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کو روک دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیک

Yesss 😁😁😁❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے‘’کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے‘ ARYNewsUrdu Siasai shaeed banna chahty ho khota khoro Nobody can trust a lier. لیڈر_صرف_عمران_خان Abyaa muchar phela tum log karo national assembly, sindh assembly tahleel..or phir is rajaaa ko bhi utaraaro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئینجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئی arynewsurdu مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 O Ashaw G 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے نیب آرڈیننس میں مزید ترامیم کا بل منظور کر لیااحتساب عدالت کے ججز کی تعیناتی کا اختیار صدر سے وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا، بل Keep it open corruption only Target 500 million
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے، پارٹی چھوڑنے کا اعلانعمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا خیبرپختونخوا میں غیرمتعلقہ بندوں کو لگایا گیاجس سے ادارے تباہ ہوئے: انجینیئر فہیم مزید پڑھیں: PTI ImranKhan KPK GeoNews غیرت آئی کسی کو تو♥️🇵🇰 Agle election me 1000 vote b ni le sky ga ye پچھلے مہینے کی خبر آج کیوں دے رہے ہو بھائی؟ 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان سہ پہر 3 بجے قومی اسمبلی کے باہر جمع ہوں گےتحریک انصاف کے اراکین پارلیمان سہ پہر 3 بجے قومی اسمبلی کے باہر جمع ہوں گے Read News PTIofficial MoIB_Official WaqtUpdates ImranKhan NationalAssembly NAofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی وزراء عمران پر خوب برسےقومی اسمبلی وزراء عمران پر خوب برسے عمران خان تو چور نہیں ڈاکوئے اعظم نکلا، گلی گلی شور ہے عمران خان بالکل چور ہے Column ChShahidAjmal PTI ImranKhanPTI PMLN pmln_org PTIofficial NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »