’یہ بھی سننے کو ملا کہ کیونکہ میں خوبصورت ہوں اس لیے ہر کوچ میرے ساتھ ٹریننگ کرنا چاہتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی کی وجوہات کیا ہیں؟

وہ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ 'مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ فیکٹری مالکان کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ میں انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہوں لیکن اس کے باوجود وہ مجھے سپورٹ نہیں کرتے۔

انیلہ عزت بیگ کا کہنا ہے کہ 'میں حکومت سے صرف اتنا چاہتی ہوں کہ مجھے ڈسکس مل جائیں تاکہ میں ان سے اپنی ٹریننگ کر سکوں اور اگر واپڈا میں مجھے ملازمت نہیں مل سکتی تو کم از کم اتنی ہی مہربانی کر دی جائے کہ میری ٹریننگ کے لیے مجھے واپڈا کا کوئی اچھا کوچ فراہم کر دیں۔' پاکستان کی قومی پیرالمپکس کمیٹی کی میڈیا ڈائریکٹر ہما بیگ کا کہنا ہے کہ 'ڈس ایبلڈ ایتھلیٹس بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے نارمل ایتھلیٹس۔ نیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے پرائیوٹ اداروں سے سپانسرشپ لے کر اپنے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کو ممکن بنایا ہے اور ان ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی بھی دکھائی ہے لیکن سب سے بڑا مسئلہ فنڈنگ کا ہے۔'پاکستان میں یہ سوال عام ہے کہ خواتین کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیوں نہیں کرپاتی ہیں؟ لیکن اس بات کی گہرائی میں کوئی بھی نہیں...

مہرین بلوچ کا کہنا ہے 'ملک میں پہلے خواتین باکسرز اتنی اچھی نہیں تھیں لیکن اب ان کا معیار بہتر ہوتا جا رہا ہے۔ اگر ہمیں ان چھ سات برسوں کےدوران ٹریننگ کے لیے بین الاقوامی دورے اور لگاتار ٹریننگ کیمپ مل جاتے تو ہم بھی بہت اچھی کارکردگی دکھاسکتے تھے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توجہ محنت لگن اور سہولیات کا فقدان

کام سے زیادہ سیلفیوں پر توجہ

دو قومی نظریہ

ChParvaizElahi Respected Sir we are working in Punjab Police Dept as a Front Desk Officers from 6/7 Year ago without Permanent & Service Structure. Front Desk Staff needs your Attention. FrontDeskPunjabPoliceNeedAttention ChPervaizEIahi MonisElahi RajaBasharatLAW

i think we should spend more on these small sports then women cricket, that is useless or PCB contributes to these sports as well.

Wajoohat ye hen k khawateen ko mahnat k bajaye ladies hone ki plea ly kar faiday uthane hen

مریم اورنگ زیب کی سیاسی مصروفیت وجہ سے خواتین کھلاڑیوں پر توجہ نہ دینا ہے

کیونکہ پاکستانی کہلاڑی لڑکی اپنا دماغ استمال کرتی ھے دوسرون کی عقل نہین اب یہ اور بات ہے کہ ان کے دماغ خالی ہین

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لئے پھرتے ہیں

Hopefully authorities will take notice of this article. It’s all about corruption….!!

فیورٹزم ہے اپ یہ بہانہ نہ بنائیں کہ ملک میں سہولیات نہیں ہیں اپنے رشتے داروں دوستوں اور جاننے والوں کو حصہ بناتے ہیں اس لئے

وجہ یہ کے پاکستانی لڑکیاں کھیل کود میں بھی ماڈلنگ کرتی نظر ائیں گے مطلب تھوڑا بہت نام کیا آ گیا انکو پر لگ جاتے ہیں پھر یہ پریاں بن جاتی ہیں انسے ماڈلنگ کروا لیں میک اپ کروا لیں برتن منجوا لیں کوکنگ کروا لیں کھیل کود ان کے بس کی بات نہیں اور ہی ماحول ایسا ہے پاکستان کا

پاکستان کا گلا سڑا بدبودار نظام وجہ ھے،

نائیٹ کال پیکج اور ڈیٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت PMLN PMShehbazSharif Tweet Gaza IsraeliTerrorism Martyrdom Palestinians MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کفیل کے انتقال کی صورت میں اقامے کی تجدید کیسے ہوگی؟جوازات کے ٹویٹر پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں سائق خاص کے اقامہ پر ہوں، کفیل کا انتقال ہو گیا ہے جبکہ اقامے کی تجدید کیسے کروائی جا سکتی ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں کی قیمت میں ہو شر با اضافہ اوپن مارکیٹ میں آٹا نایاب ہو گیالاہور(  لیڈی رپورٹر)  سبزی منڈیوں میں سبزیوں کی قیمتیں بھی آسما ن سے با تیں کر نے لگیں، دکا ندا روں نے سرکا ری نرخ نا مے ہوا میں اڑا دیئے، من
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ دنوں کے دوران ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »