وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت PMLN PMShehbazSharif Tweet Gaza IsraeliTerrorism Martyrdom Palestinians MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News 👇

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے فلسطین میں اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ فلسطینی شہر غزہ میں پانچ سالہ بچی سمیت 15فلسطینیوں کی شہادت اسرائیل کی

جانب سے دہشت گردی کا تازہ ترین عمل ہے۔ اگر بربریت اور درندگی کا کوئی چہرہ ہوتا تووہ اسرائیل کا ہوتا، جس نے نتائج کی پراہ کئے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہمارا دیس ہے جس کی ہمیں مل کر خدمت کرنی ہے: شہباز شریفپاکستان ہمارا دیس ہے جس کی ہمیں مل کر خدمت کرنی ہے: شہباز شریف PMLN PM CMShehbaz Flood Relief KPK GovernmentKP MoulanaOfficial GovtofPakistan Pakistan CMShehbaz GovernmentKP MoulanaOfficial GovtofPakistan برطانیہ میں جو گھر ہیں وہ اسی خدمت کی عکاسی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوریوفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ARYNewsUrdu Buhut ghatya aurat hai اے آر وائے پلیز یہ منحوس شکلیں نہ دکھایا کریں آپ ، ان کی آوازوں اور شکلوں سے نفرت ھے، گھن آتی ھے۔ Hahahah Imran Khan ink khuwabo m bhe inko drata hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گیاب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی PetrolDieselPrice PetroleumPrices WeeklyChanged MoIB_Official GovtofPakistan Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملنے حمزہ شہباز لندن روانہسابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »