نہیں پتا ہمارے اکاؤنٹس میں رقم کہاں سے آئی کہاں خرچ ہوئی: پی ٹی آئی ملازمین نے ایف آئی اے کو سب بتا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:37 PM, 5 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ  کیس میں  ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد تحریک انصاف سنٹرل سیکریٹ کے 4 ملازمین طلب کئے گئے ۔ محمد رفیق،طاہر اقبال ،محمد ارشد نے اپنے ابتدائی بیانات قلمبند کرائے ۔

نیو نیوز کے مطابق محمد ارشد نے بیان میں بتایا کہ فنڈنگ کون کہاں سے بھجواتا تھا ؟کچھ علم نہیں ہے ۔طاہر اقبال نے کہا اکاؤنٹس میں آنے والی رقم کیش یا بذریعہ چیک پارٹی کے فنانس منیجر کو دی جاتی تھی۔ ملازمین میں عمران خان کے پرسنل سیکرٹری اور پارٹی کے جنرل منیجر فنانس بھی شامل ہیں۔ فارن فنڈنگ دیگر اکاؤنٹ کے علاوہ ملازمین کے سیلری اکاؤنٹ میں بھی آتی رہی۔

ملازم محمد رفیق نے بیان میں بتایا کہ رقم کہاں کس مقصد کے لیے خرچ ہوئی علم نہیں ہے۔میرے دستخط شدہ بلینک چیک پی ٹی آئی فنانس ڈیپارٹمنٹ لے لیتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ شرم ہںوتی ہے کچھ حیا ہںوتی ہے مگر آپکے چینل نے تو انتہا کردی۔ یہ خاتون 2018 میں پارٹی سے الگ ہںو گئی تھیں ان الفاظ کے ساتھ جو ریڈ کلر انڈر لائن ہیں❗️ کیوں؟ لوگ کہتے ہیں کہ انکے بیٹے کو مالی بےضابتگیوں پر ٹرسٹ سے ہٹایا گیا اور انہوں نے وہیں سےراہیں جدا کرلیں۔ ام_حریم منافقين

چچا نیو نیوز والوں یہ دنیا آج تمہاری ہے کچھ عجب نہیں کل آپ کے پاؤں کے نیچے سے ہم زمین ہی کسک لیں ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد و شمار جاریگزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں11 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے اموات کی کل تعداد 549 ہوگئی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائیمرکزی سیکریٹریٹ کاعدالت میں چیلنج اور ایف آئی اے کی طلبیاسلام آباد: الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف فنانس ونگ ممبران کے خلاف ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی۔ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھالیاالیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج، پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کرلی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس دائر کر دیاکمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں اور آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے: ریفرنس میں مؤقف good work Good 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیاپی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھجوا دیا PTI Reference Supreme Judicial Council ChiefElection Commissioner PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan SupremeCourt PTIofficial ECP_Pakistan GovtofPakistan تین ججوں کے علاوہ کوئی بھی نیازی کی چوری کا دفاع نہی کرے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات کا اعلان، پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھالیاپی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے اعلان پر بڑا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: arynewsurdu 'عورت' مرد' تنہا ہوں تو 'تیسرا' وہاں 'شیطان' ہوتا ہے۔ 'ن لیگ' اور 'پیپلزپارٹی' تنہا ہوں تو 'تیسرا' وہاں 'فضل الرحمن' ہوتا ہے۔👈 ایسا کہنا غلط ھے 😂😂 جیو کپتان❤😘 ImranKhanPTI 😘🇵🇰 قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »