یکم اپریل سے 40 ہزار کے بانڈز کی مالی حیثیت ختم ہو جائے گی، اسٹیٹ بینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی مالی حیثیت 31 مارچ سے ختم ہو جائے گی، عوام یہ بانڈز بینک اکاونٹس میں جمع کروا دیں۔ یکم اپریل سے 40 ہزار کے بانڈز ختم ہو جائیں گے، اسٹیٹ بینک

کے مطابق ان بانڈز کے بدلے میں نیشنل سیونگ سرٹیفیکٹ بھی لئے جا سکتے ہیں، عوام 40 ہزار والے بانڈز بینکوں میں جمع کروا دیں۔

مرکزی بینک کی جانب سے بینکوں کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 40 ہزار والے بانڈز اسٹیٹ بینک میں جمع کرائیں، 31 مارچ کے بعد 40 ہزاروالے بانڈز کی مالی حثیت ختم ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگیدبئی: (روزنامہ دنیا) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تھرکول پر کام کرنیوالے 600 چینی باشندوں کی پاکستان واپسی روک دی گئی - ایکسپریس اردوچینی باشندوں کی پاکستان واپسی کا فیصلہ مارچ کے وسط میں کیا جائے گا، تھرکول انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری - ایکسپریس اردومشکوک شخص سے روابط کے شک پر ہر سطح کی کرکٹ سے معطل یہ خاندان اپنی اوقات بھول گیا ان کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے اس کو کلہاڑی دیتا کون ہے نام بتاؤ 😂 یہ ہمیشہ اپنا پاؤں کلہاڑی پر دے مارتا ہے.. کھڑپیچ جو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قیامت کی نشانی ، 30 سالہ شخص نے 5 ماہ کی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی خبریں تواتر کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عہدِ وفا کی آخری قسط سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع'عہدِ وفا 'کی آخری قسط سنیماؤں میں دکھانے کی تیاریاں شروع Pakistan Entertainment DramaSerial EhdEWafa LastEpisode Cinemas FansWaiting MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدر آ باد: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جا ںبحقحیدرآباد: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق Hyderabad Train TrainAccident Man Accident Death SindhCMHouse SyedNasirHShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhGovt ShkhRasheed SindhCMHouse SyedNasirHShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP ShkhRasheed Train andhi hoti hai sir insan nh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »