فیصل آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی اور دالیں نایاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فیصل آباد میں بیشتر یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی اور مختلف دالیں نایاب ہو گئیں۔ اشیائے خورونوش کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری اوپن مارکیٹ سے خریداری پر مجبور ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز محکمان

ہ غفلت کی بھینٹ چڑھنے لگے، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دی گئی 16 ارب روپے کی خطیر سبسڈی کے ثمرات سے بھی فیصل آباد کے شہری محروم رہ گئے۔ شہر کے بیشتر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، آٹا، چینی اور مختلف دالیں نایاب ہو گئیں۔ خریداری کیلئے آنے والے شہری بھی خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور ہیں۔

دوسری جانب زونل مینیجر یوٹیلٹی اسٹورز کی تو منطق ہی نرالی ہے۔ کہتے ہیں تمام اسٹورز پر اشیاء کی فراوانی اور شہریوں کو ریلیف فراہم کی جا رہی ہے۔ شہری حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محض دعووں کی بجائے حقیقی معنوں میں اشیاء خورونوش کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں سہولیات فراہم کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan zindabad

_Mansoor_Ali آپکا کپتان🤷🏻‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ناساز طبیعت کے باعث چھٹی پر چلے گئےناساز طبیعت کے باعث اطہر من اللہ رخصت پر چلے گئے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ایسےکام کرےگی تولوگ پتھر ماریں گے ،اسلام آباد ہائی کورٹ'وفاقی حکومت کو سمجھانے والا کوئی نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSL5ComesPakistan PSLV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن کوئٹہ اور اسلام آباد افتتاحی میچ میں ٹکرانے کو تیاردفاعی چیمپئن کوئٹہ اور اسلام آباد افتتاحی میچ میں ٹکرانے کو تیار PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکاکراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ایک رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ Lol Shadab is captain of Islamabad team .🤭 Thank you for not mentioning about the shit opening ceremony, it was the most grim depressing torturous weirdest show ever, utter disappointment.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے لئے جرمنی سے بھی بڑی خوشخبری آ گئی،ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی سرمایہ کاروں کواہم ترین مشورہ دے دیاپاکستان کے لئے جرمنی سے بھی بڑی خوشخبری آ گئی،ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی سرمایہ کاروں کواہم ترین مشورہ دے دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »