عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری -

عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنے پائوں پر کلہاڑی دے ماری، مشکوک شخص سے روابط کے شک پرتحقیقات مکمل ہونے تک ہر سطح کی کرکٹ سے معطل کردیا گیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ فی الحال عمر اکمل کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں لہٰذا اس معاملے پر مزید کوئی بیان جاری نہیں ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی یہی موقف اختیار کیا، فرنچائز نے متبادل کے طور پر انور علی کو منتخب کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مُلک کی بدنامی کروا رہا ھے

اس کھوتی کہ پتر کو کھلانا ہی نہیں تھا

یہ ہمیشہ اپنا پاؤں کلہاڑی پر دے مارتا ہے.. کھڑپیچ جو ہے

اس کو کلہاڑی دیتا کون ہے نام بتاؤ 😂

یہ خاندان اپنی اوقات بھول گیا ان کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں انورعلی کا انتخاب سلور کٹیگری میں کیا گیا ہے انور علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوعمر اکمل کو معطل کیے جانے پر شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گدی نشین پر نو عمر لڑکی کا نکاح کرانے پر مقدمہ درجسندھ کی مشہور خانقاہ اور جمعیت العلما الہند کے مرکز خانقاہ امروٹ شریف کے گدی نشین کے خلاف نوعمر ہندو لڑکی کا نکاح کرانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لعنت ہے جھو ٹی مقدمے پر bhensaa ایسے تمام افراد کو کٹہرے میں لانا چاہیئے جو جانتے بوجھتے، جھوٹ بول کے کم عمر بچیوں کا زبردستی مذہب بھی تبدیل لر رہے اور شادیاں بھی کر رہے مہک کماری کو دارالمان بھیج کر عدالت نے بتا دیا یہاں فیصلے مزہب کی بنیاد پر ہوتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمر شریف کی بیٹی کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی درخواست پر تحقیقات شروع کی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دیامریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات پر روسی پٹرولیم کمپنی پر پابندی عائد کر دی US Imposed Sanctions RussianOilCompany Venezuela MikePompeo SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی طرز پر مقبو ضہ کشمیر کےخلاف خطرناک سازش پر عمل جاریاسرائیلی طرز پر مقبو ضہ کشمیر کےخلاف خطرناک سازش پر عمل جاری KashmirIssue IOK AmitShah IndianCrimes ModiGovt Kashmir UN antonioguterres ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI MirwaizKashmir AmitShah narendramodi BJP4India PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »