قیامت کی نشانی ، 30 سالہ شخص نے 5 ماہ کی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی خبریں تواتر کے ساتھ

آتی رہتی ہیں لیکن اب ایک ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر انسانیت شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ دی سن کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں واقع ایک گاﺅں میں ایک 30سالہ بدبخت نے 5ماہ کی بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ہے، جس سے بچی کی موت واقع ہو گئی۔ یہ شیطان صفت انسان بچی کا کزن تھا اور اس نے شادی کی ایک تقریب میں یہ درندگی کی۔رپورٹ کے مطابق اس درندے نے بچی کی ماں سے بچی کو لیا اور لے کر باہر چلا گیا۔ جب دو گھنٹے تک وہ واپس نہیں آیا تو بچی کے والدین کو فکر لاحق ہوئی اور تلاش شروع کی گئی۔...

بچی کے والدین اور دیگر لوگ بھاگے بھاگے اس جگہ پر پہنچے تو وہاں بچی خون میں لت پت بے ہوش پڑی تھی۔ وہ اسے اٹھا کر ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے بچی کی موت کی تصدیق کر دی۔ بچی کے پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چلا کہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف بچی کے اغوائ، جنسی زیادتی اور قتل کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn NewsWo bechary khud masly main Hain,. Unko q bula ry ho? Apny sath Corona b lain gy 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمشکریہ عمران Thanks Allah Pakistan 🇵🇰 zindabad StaunchInsafian Insha Allah Pakistan gray list se b nikly ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

28 سال کی عمر میں 130 لڑکوں کے ساتھ ہم بستری ، جنسی تعلقات کی رسیا نوجوان ماڈل نے حیران کن انکشافات کر دیئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسیت کی رسیا 28سالہ لڑکی نے اپنی ہوس کی ایسی کہانی دنیا کو بتادی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »