کورونا وائرس: تھرکول پر کام کرنیوالے 600 چینی باشندوں کی پاکستان واپسی روک دی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی باشندوں کی پاکستان واپسی کا فیصلہ مارچ کے وسط میں کیا جائے گا، تھرکول انتظامیہ

کورونا وائرس کے باعث تھر کول پراجیکٹ میں کام کرنے والے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی روک دی گئی۔

تھر کول انتظامیہ کے مطابق تھر کول میں کام کرنے والی مائننگ، پاور کمپنیز نے چینی ملازمین کی واپسی کا معاملہ مزید موخر کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چین میں صورتحال بہتر ہونے تک ملازمین کو پاکستان نہ آنے کا حکم دیا گیا ہے، حکومت پاکستان کی طرف سے کلیئرنس ملنے کے بعد چینی ملازمین کی واپسی کا فیصلہ ہوگا۔

تھرکول انتظامیہ کے مطابق تھرکول پاور پراجیکٹس، مائننگ پر پہلے سے کام کرنے والے چینی ملازمین کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جارہی ہے، تھرکول پاور پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی پاکستان واپسی کا فیصلہ مارچ کے وسط میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینجب انسان اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا یا کسی ایسی صورتحال میں پھنس جائے جس سے نکلنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے خلاف چینی کمپنی ہواوے کی درخواست مستردامریکی پابندیوں کے خلاف چینی کمپنی ہواوے کی درخواست مسترد USSanctions Huawei ChineseCompany Pleaded NationalDefenseAuthorizationAct
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے خلاف چینی کمپنی ہواوے کی درخواست مستردغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے امریکی حکومت کی طرف سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم کھوتے دا کھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں چینی و ایشیائی نژاد باشندوں کے ساتھ نفرت آمیز رویہ - World - Dawn NewsBara zalim aadmi hy, aik larki ko bethane sy mana kar diya 😤😋
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کرونا وائرس سے ہونیوالی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »