یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس ۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دبا لے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس ۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دبا لے گا CCPOLahore

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی زیر صدارت قبضہ گروپوں کیخلاف ایکشن کیلئے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد سمیت تمام ڈویژنل افسران شریک ہوئے۔اجلاس میں اگست 2018سے اگست 2020تک کے قبضہ گروپوں کا ریکارڈ پیش کیا گیا جبکہ اشتہاری قبضہ گروپ ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف تجاویز اور طریقہ کار کو زیر بحث لایا گیا۔اجلاس میں اشتہاری قبضہ گروپوں کے ریکارڈ اور مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا...

بریفنگ میں بتایا گیا کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور نے اشتہاری قبضہ گروپ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام ڈویژنل افسران کو 31اکتوبر تک کی مہلت دیتے ہوئے قبضہ گروپوں کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر فالواپ میٹنگ کی بھی ہدایت کردی۔سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ اشتہاری قبضہ گروپ کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے اصل ٹیم آپریشن ونگ ہے، قبضہ گروپ معاشرتی ناسور ہیں، یکم جنوری 2021تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That’s why he is there

😂😂😂😂😂 Acha mazaq tha..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور کے حکم پر گرفتار ایس ایچ او کی ضمانت منظورمقامی عدالت نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے حکم پر گرفتار ایس ایچ او سمیت پولیس اہل کاروں کی ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے گی: سی سی پی او لاہور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری بارے اہم سوال کو 'بے معنی' کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »