سی سی پی او لاہور کے حکم پر گرفتار ایس ایچ او کی ضمانت منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور کے حکم پر گرفتار ایس ایچ او کی ضمانت منظور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شیخ حبیب اللہ نے ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہل کاروں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

سابق ایس ایچ او گجر پورہ رضا جعفری، محمد عمران، شہزاد امجد اور علی عمران کی جانب سے درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سی سی پی او نے ان کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اپنایا اور خلاف قانون حوالات بند کرنے کا حکم دیا۔ درخواستوں میں کہا گیا تھا کہ سی سی پی او نے انھیں جسمانی ٹارچر کا حکم دیا تھا لیکن اسٹاف نے انھیں روکا، سی سی پی او نے ان کے خلاف بوگس مقدمہ درج کروا کر ان کے ساتھ زیادتی کی ہے۔درخواست گزاروں نے استدعا کی کہ ان کے خلاف لگائے گئے الزامات غلط ہیں، اس لیے ان کی ضمانت منظور کی جاٸے۔

ایس ایچ او کے وکیل نے کہا کہ ایس ایچ او رضا جعفری نے آٸی جی پنجاب کو سی سی پی او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی دی لیکن اس کو واپس کر دیا گیا۔ دلائل کے بعد عدالت نے گرفتار ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس اہل کاروں کی ضمانت منظور کر لی۔ واضح رہے کہ ملزم ایس ایچ او پر قتل کے مقدمے میں رد و بدل پر سی سی پی او کے حکم پر ایف آٸی آر درج کی گٸی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ حوالگی کیس لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں سی سی پی او لاہورعمر شیخ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری بارے اہم سوال کو 'بے معنی' کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »