یوکرینی صدر کی 12گھنٹے طویل پریس کانفرنس، عالمی ریکارڈ قائم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرینی صدر کی 12گھنٹے طویل پریس کانفرنس، عالمی ریکارڈ قائم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق رواں برس یوکرائن کے صدر منتخب ہونے والے سابق کامیڈین ولودیمیرزیلنسکی 73 فیصد اکثریت سے الیکشن جیتے تھے ، یوکرینی صدر نے اپنی انتخابی مہم کے دوران سابقہ سوویت قوم کےلیے ایک نئے قسم کی سیاست لانے کا وعدہ کیاتھا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ ولودیمیرزیلنسکی نے جمعرارت کے روز وہ کام کیا ہے جو دنیا کے کسی سیاست دان نے اس سے پہلے نہیں کیا۔یوکرینی صدر نے مسلسل 12 گھنٹے کی پریس کانفرنس کی ہے جسے یوکرینی نیشنل ریکارڈ ایجنسی نے دنیا کی تاریخ کی سب سے لمبی پریس کانفرنس قرار دیا ہے تاہم بین الااقوامی ادارے سے ابھی اس بات کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

رواں برس مئی میں اقتدار سنبھالنے کے بعد زیلنسکی کی یہ پہلی اہم پریس کانفرنس تھی جس میں سینکڑوں مقامی انٹرنیشنل صحافی شریک تھے جو کئی گھنٹے تک ولودیمیرزیلنسکی سے سوالات کرتے رہے اور صدر زیلنسکی جواب دیتے رہے۔ یوکرینی صدر کی پریس کانفرنس کا ایجنڈا مشرقی یوکرین کی جنگ، روس کے ساتھ تعلقات اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر ہونے والی گفتگو پر مشتمل تھا جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔زیلنسکی نے یوکرینی میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ پروگرام سے قبل سے اپنی آواز کو طاقتور بنانے کےلیے انجیکشن لگائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون سا دیوان سنا یا؟ ؟؟؟؟

What ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کا پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار، اعلامیہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر - ایکسپریس اردووزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر - Exactly کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان زناکار تھا جب ثبوت مانگو تو صرف خاموشی! باالفرض اگر زانی تھا تو مجھے بتائے کچھ لوگ تو اسلام قبول کرتے ہیں لیکن اب کیا ہم اسے ہم ساری عمر کافر ہونے کے طعنے دینگے باوجود اسلام قبول کرنے کے بعد؟ عجیب الخلقت مخلوق 😭😭😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کیخلاف تحقیقات بے بنیاد اور غیرقانونی ہیں، وائٹ ہاؤس - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں تعاون سے انکار کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی علاقائی سلامتی کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدربیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »