وزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر -

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی مفادات پراس کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا۔

وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر شی جنگ پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاوہ وزیرخارجہ، وزیر منصوبہ بندی، وزیرریلوے، مشیر تجارت اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے، دونوں رہنماوں نے خوشگوار ماحول میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات مزید مضبوط اور اور وسیع تر کرنے پر اتفاق...

ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے، دو ماہ سے لاکھوں کشمیریوں کے مسلسل لاک ڈاؤن نے انسانیت سوز صورتحال پیدا کر رکھی ہے، خطے میں امن کے لیے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوری ہٹایا جائے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا آئرن برادر، ثابت قدم اتحادی اور شراکت دار ہے، چین نے ہمیشہ قومی مفادات پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا، پاکستان چینی مفادات پراس کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، چین پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کررہا ہے، چینی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ پاکستان اور خطے کی اقتصادی صورتحال میں تبدیلی اور خوشحالی لائے گا، سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری حکومت کی اولین ترجیح...

اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ چین کے پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں،مستقبل میں پاک چین تعلقات مزید گہرے اور مضبوط ہوں گے ، پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سلامتی کےلیے غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے، انہوں نے سماجی و معاشی ترقی پر مبنی حکومتی ایجنڈے اور سی پیک منصوبوں میں تیزی لانے پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے قومی اور علاقائی معاشی ترقی کے عمل میں مدد ملے گی۔ معاشی اصلاحات کے ذریعے پاکستان مستحکم معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اس کے علاوہ دونوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Exactly کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان زناکار تھا جب ثبوت مانگو تو صرف خاموشی! باالفرض اگر زانی تھا تو مجھے بتائے کچھ لوگ تو اسلام قبول کرتے ہیں لیکن اب کیا ہم اسے ہم ساری عمر کافر ہونے کے طعنے دینگے باوجود اسلام قبول کرنے کے بعد؟ عجیب الخلقت مخلوق 😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گےوزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گے PMImranKhan China ImranKhanPTI Chinese President XiJinping PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Good ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیالبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف چین پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیر اعظم اور آرمی چیف چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے 👍🏻❤️ ترتیب درست کرلیں 'آرمی چیف اور وزیر اعظم عمران خان چین پہنچ گئے' آرمی چیف کے ہمراہ ڈرائیو بھی ساتھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات شی جن پنگ کا شکریہ ادا کردیا12:25 PM, 9 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں، اعلامیہ جاریبینجگ : وزیراعظم عمران خان نے چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیرونی صنعتوں کی منتقلی اور حاصل شدہ ٹیکس سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »