وزیراعظم عمران خان اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس

میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربھی بات چیت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین سدا بہار شراکت داری دونوں ممالک کے بنیادی مفادات کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔فیس بک کی دوستی ، بڑے مسلمان ملک سے دوشیزہ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ...

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ چین کی قیادت اور وفودکی سطح پر مذاکرات میں تجارتی واقتصادی تعاون کے فروغ پربات ہوئی ،چین کی قیادت کیساتھ سی پیک سے متعلق بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ،واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم نے چینی ہم منصب سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے غریبوں کو مفت کھانا کھلانے کیلئے شاندار منصوبے کا افتتاح کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نیکی کے کام سے دل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خسروبختیار اور زبیر گیلانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ Good FIAMAN. ALLAH good khan sb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیںhe has no ethics to sit
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے لیکن کیسے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم پاکستان عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقررwww.24newshd.tv یعنی سی پیک منصوبے کی تباہی کا آغاز ہو گیا ہا اللہ سی پیک کو اس کی نحوست سے بچائیں آمین یارب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »