راناثنااللہ کو انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ بھی طلب کر رکھا ہے۔وکلاصفائی نے سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج کی استدعا کی تھی، رانا

ثنااللہ 15 کلو منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار ہیں،سپیشل سینٹرل جج خالد بشیر کیس کی سماعت کریں گے۔خیال رہے کہ رانا ثنا اللہ کو یکم جولائی کو انسداد منشیات فورس نے اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے موٹر وے سے حراست میں لیا تھا، رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل کورٹس میں سماعتیں: 5 مجرموں کو سزائے موت، 4 کو عمر قیدپاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعتوں کا سلسلہ جاری ہے، 373 ماڈل عدالتوں نے آج مجموعی طور پر 496 مقدمات کا فیصلہ سنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے میں مدد دینے والی آسان عادات - Health - Dawn News& seriously I hv already all these habits Cox Pakistan ma log demag ko kam istamal karty han tabhi wo zida use nahi hota!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ منافق ٹولہ sare ke sare lawatat ke shikar hei. yaqin nahn atha tho bilawal se poch lo Go Niazi go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کو نغمے سنانے والا والدین کی آواز سننے کو ترس گیاکشمیری گلوکار الطاف میر کے مطابق دنیا ان کی آواز سنتی ہے لیکن ان کی سب سے بڑی خواہش انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں موجود اپنے والدین کی آواز سننا ہے جن سے ان کا دو ماہ سے رابطہ نہیں ہوا۔ انشاء اللہ اب انڈیا کی تباہی شروع ہونے والی ہے بھارت کے اندر سے باہر سے کام شروع ہو چکا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کو دھمکی دینے والے ٹرمپ نے اردوگان کو پارٹنر قرار دیدیاترکی کو دھمکی دینے والے ٹرمپ نے اردوگان کو پارٹنر قرار دیدیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ قانون کو، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کے ایما پر پی پی کارکنان اور عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے، چیرمین پی پی Qanon falow krny waly chor hy sb k sb this Constitution was made by MR Bhutto Ha 😆 😜 Ha 😋😆 Ha 😆 😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »