پنجاب میں سستی روٹی اسکیم بند، آڈٹ کرانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کے مارے عوام بڑی سہولت سے محروم ہوگئے DawnNews pakistan punjab

پنجاب کی طرف سے 5 لاکھ 4 ہزار 325 میٹرک ٹن گندم جاری ہوئی جس پر سبسڈی کی مد میں 13 ارب سے زائد رقم خرچ ہوئی۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ ایک سے 4 تک خالی نشستوں کے لیے تعیناتی پر عائد پابندی ہٹاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو اپنی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی۔صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کابینہ اراکین کو ڈینگی سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون سی بڑی سہولت سے محروم ہو گئے۔ اپنی خبر خود بھی پڑھ لیا کرو۔ 2008-2013 تک سکیم رہی جس کے تحت 2 روپے کی روٹی ملا کرتی تھی۔ 2013 میں یہ سکیم ختم ہو چکی اب صرف اتھارٹی ختم ہوئی اور آڈٹ کا حکم دیا گیا۔ جس پر آپ تاثر ایسا دے رہے ہیں جیسا اب تک کوئی سہولت میسر تھی جسے ختم کر دیا گیا

ویسے یہ سہولت تھی کہاں

دنیا نیوز نے دلے پیدا کیے ھوے ھی کیا

Sasti roti milli kb h. Is scheme sy awam ko faida kb phuncha b.audit hona chaiye

یہ کہاں پر ہیں مجھے اپنی تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال میں نہیں نظر آئے ؟

جس کام کا آڈٹ کرنے لگیں وہاں محرومی کا رونا شروع۔ مناسب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں سستی روٹی اسکیم بند، آڈٹ کرانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsکوئی کا بھی کر لو While the PM is inaugurating 'Langars' ساڈا لنگر آوے ای آوے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Dengue Fever Outbreak Enters Most Intense Punjab KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Denguefever
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی خواب بننے لگی - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں 500 روایتی بھٹوں کو ہی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جاسکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کابینہ کی کا رکردگی کا بغور جائزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »