پنجاب میں سستی روٹی اسکیم بند، آڈٹ کرانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

21 فروری کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے بھی سستی روٹی اسکیم کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیا تھا۔ DawnNews Punjab PMLN Pakistan

پنجاب کی طرف سے 5 لاکھ 4 ہزار 325 میٹرک ٹن گندم جاری ہوئی جس پر سبسڈی کی مد میں 13 ارب سے زائد رقم خرچ ہوئی۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گریڈ ایک سے 4 تک خالی نشستوں کے لیے تعیناتی پر عائد پابندی ہٹاتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں سے اپنی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کابینہ اراکین کو ڈینگی سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساڈا لنگر آوے ای آوے

While the PM is inaugurating 'Langars'

کوئی کا بھی کر لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Dengue Fever Outbreak Enters Most Intense Punjab KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Denguefever
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی خواب بننے لگی - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں 500 روایتی بھٹوں کو ہی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جاسکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کابینہ کی کا رکردگی کا بغور جائزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنساحسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس EhsanKhan MehwishHayyat US AwardShow Performance pid_gov MoIB_Official MehwishHayat Ahsankhanuk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »