کراچی دھماکے کے پیچھے ’اسلحہ معاہدے کا انتقام‘ خارج از امکان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فرانسییسی انجینئرز کی بس پر حملہ ستمبر 2001 میں امریکا میں ہونے والے حملوں کے فوراً بعد ہوا France Karachi BombBlast DawnNews مزید پڑھیں:

فرانسیی انجینئرز کی بس پر حملہ ستمبر 2001 میں امریکا میں ہونے والے حملوں کے فوراً بعد ہوا —فائل فوٹو: اے ایف پی

فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق انتقامی حملے کی کہانی اس وقت منظر عام پر آئی جب سابق فرانسیسی صدر جیکوئس شیرک نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ 1994 میں ہونے والے اسلحہ معاہدے میں رشوت کی ادائیگی منسوخ کردی تھی، یہ کہانی سالوں تک زیر گردش رہی۔ اپنے بیان کی حمایت میں انہوں نے حملے کے وقت کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ فرانسییسی انجینئرز کی بس پر حملہ ستمبر 2001 میں امریکا میں ہونے والے حملوں کے فوراً بعد ہوا جب فرانس افغانستان میں طالبان کے خلاف امریکا کی جنگ میں شامل ہوگیا تھا۔

ڈی جی ایس آئی کا مزید کہنا تھا کہ بم حملے کے 17 سال گزرنے کے باوجود اس دہشت گرد کارروائی کے مرتکب افراد کے حوالے سے تفتیش کار کوئی نیا پہلو نہ پیش کرسکے۔خیال رہے کہ فرانس ہمیشہ بیرونِ ملک ہونے والے ایسے حملوں کی تحقیقات خود کرتا ہے جن میں فرانسیسی شہری نشانہ بنائے گئے ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی کے بیشتر ادارے غیر فعال ہیں، میئر کراچی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی:یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل گرفتارکراچی:یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل گرفتار Karachi UniversityStudent Misbah MurderCase SindhPolice Arrest Murderer MinisterSindh sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے جزائر، اسلام آباد میں بلند عمارتوں کی تعمیر پر جائزہ اجلاسوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد اور کراچی میں نئے مقامات پر تعمیرات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کراچی کے بندال جزیرے اور اسلام آباد نیو بلیو ایریا کی تعمیر کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد سے آگے کی نہ سوچنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: جلال آباد میں بم دھماکے سے 10 افراد جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراضکراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراض تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »