اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے پر متفق ہے، رہبر کمیٹی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے پر متفق ہے، رہبر کمیٹی تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں نے رہبر کمیٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے استعفیٰ، حکومت ختم کرنے ، فوج کی مدد کے بغیر نئے شفاف انتخابات کرانے اوراسلامی آئینی شقوں کے تحفظ پر مبنی چار نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر اتفاق اورسی پیک اتھارٹی کے قیام سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام کےرہنمااکرم درانی نے کہاہے کہ مزید وقت دیا تو حکمران کشمیر کی طرح ملک بھی بیچ دینگے، پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ملک کو فوجی معاشرہ بنانیکی کوشش کی جا رہی...

احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک اتھارٹی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر تحفظات ہیں۔ اے این پی کے میاں افتخار نے کہا کہ اپوزیشن متحد ہے اور متحد ہی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کنوینر اکرم خان درانی کی زیر صدارت میں انکی رہائشگاہ پر ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران پیپلز پارٹی سے فرحت اللہ بابر، نیئر حسین بخاری، قومی وطن پارٹی سے ہاشم بابر، نیشنل پارٹی سے طاہر بزنجو، اے این پی سے میاں افتخار، مسلم لیگ سے احسن اقبال، جمیعت علماءپاکستان سے شاہ اویس نورانی اور مرکزی جمیعت اہلحدیث سے حافظ عبدالکریم نے شرکت کی۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکرم خان درانی نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف تحریک اورآزادی مارچ پر متفق ہیں، اپوزیشن میں دراڑ ڈالنے کی حکومتی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن کو مذہبی کارڈ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ، وہ آئینی دائرہ کار میں رہ کر بات کررہے ہیں ،ہماری جدوجہد آئینی اور مطالبات جائز ہیں۔ اسلامی دفعات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی رہنما اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین سے اختلافات: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ابوالحسن مستعفی - Pakistan - Dawn NewsAbdul Hassan Sahib I told you so. You can never get past JKT PK & SWATI.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، پی پی پی اور ن لیگ کا رہبر کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تحریک:پیپلز پارٹی،اے این پی مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر متفقwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ’باکمال لوگ-لاجواب سروس‘ کے دعوے کی حامل پاکستان کی قومی ایئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس میں تیزی، 100انڈیکس میں 603 پوائنٹس اضافہپی ایس ایکس میں تیزی، 100انڈیکس میں 603 پوائنٹس اضافہ ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ کے اثرات پر اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 33 ہزار 663 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا _Mansoor_Ali Maryam nawaz na agr ijazat di ha to is kuch kahna passand farmyin gay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »