ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈینگی کے بے قابو،خیبرپختونخوا اور پنجاب بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ Dengue Fever Outbreak Enters Most Intense Punjab KPKUpdates KPGovernment PTIKPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK

ضرور پڑھیں: پنجاب بھر میں دینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ رواں برس پنجاب میں ڈینگی کے پانچ ہزار دو سو پچیس سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں جب کہ صرف پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے دو سو چھ کے قریب مریض سامنے آئے۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق سرگودھا سے سات، شیخوپورہ سے پانچ، سیالکوٹ سے چار، بھکر سے پانچ، لیہ سے ڈینگی کے تین کیس سامنے آئے ہیں۔ اس بابت محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کیلئے کارروائیاں بھی جاری ہیں، گزشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے پنجاب بھر میں دو لاکھ چوالیس ہزار چار ان ڈور اور چھہتر ہزار چھ سو بانوے آؤٹ ڈور مقامات کو چیک کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئےلاہور: (دنیا نیوز) ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ کراچی میں بھی وقفے وقفے سے بادل برستے رہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹے کی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی خواب بننے لگی - ایکسپریس اردوصوبے بھر میں 500 روایتی بھٹوں کو ہی زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جاسکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کے معاملے میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ پنجابساہیوال: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈینگی پر مکمل کنٹرول کرنے کیلئے عملہ ہر وقت مستعد اور چوکس رہے، کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو جرائم کے بارے میں نوٹالرنس کا رویہ اپنانے کی ہدایت کردی۔ عثمان بزدار نے ڈینگی کو مذاکرات کے لئے وزیر اعلی ہاوس طلب کر لیا، What the fuck this man is, people r dying n mr CM is saying we will not tolerate this Mazak na kr yaar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردودونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس Acha huwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »