آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں بھی نکالی گئیں۔

مظفرآباد میں یادگارِ شہدا پر مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ میرپور بھی زلزلے میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی، قائداعظم سٹیڈیم سے چوک شہیداں تک ریلی نکالی گئی جس میں سکول کی طالبات سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر شہداء زلزلہ کے لیے خصوصی طور پر دعا بھی کی گئی۔ شہدا کی یاد میں ریلی کے شرکا دو منٹ خاموش بھی رہے۔ شرکا نے کشمیری پرچم اٹھا رکھے تھے، اس موقع پر کشمیریوں کی آزادی کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔ بالاکوٹ میں بھی 2005 کو آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی سکول میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں بھی تقریبات منعقد کی گئیں جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سالے

یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟

تے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پاکستانیوں کی رگوں میں خون کی طرح شامل ہے، مشرفکشمیر پاکستانیوں کی رگوں میں خون کی طرح شامل ہے، مشرف تفصیلات جانئے: DailyJang اسی لیے تم نے سودا کیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک،مودی کیخلاف نعرے بازیکشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک،مودی کیخلاف نعرے بازی London CandleLightFreedomWalk OccupiedKashmir IndianPMModi Protest PMOIndia narendramodi KNSKashmir PMOIndia narendramodi KNSKashmir 😯😯😯😯
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک، مودی کیخلاف نعرے بازیٹیکساس میں ایک تقریب کےدوران پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر میں جاری انسانی بحران کےبارے میں دنیا کو آگاہ کیا Kashmir k lyw candle nai kalashin ki zarurit ha 👍🏼👍🏼👍🏼 Tu hojyga is se 🤣🤣 yaar kya bacho jaisi baatain krte ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک،مودی کیخلاف نعرے بازیکشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں کینڈل لائٹ فریڈم واک،مودی کیخلاف نعرے بازی Kashmir london
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ، وفد کو لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگامریکی کانگریس وفد کا دورہ مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ USA Senators Undertake Fact Finding Visit AzadKashmir StateDept PMOIndia Kashmir ISPR OfficialDGISPR ForeignOfficePk Masood__Khan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »