ماڈل کورٹس میں سماعتیں: 5 مجرموں کو سزائے موت، 4 کو عمر قید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڈل کورٹس میں سماعتیں: 5 مجرموں کو سزائے موت، 4 کو عمر قید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق زیر التوا مقدمات کی تیز ترین سماعت کے لیے قائم کی گئی عدالتوں کی کارکردگی جاری ہے، 167 ماڈل کورٹس نے آج قتل اور منشیات کے 103 مقدمات کا فیصلہ سنایا۔

اعلامیے کے مطابق تمام عدالتوں نے کُل 647 گواہان کے بیانات قلم بند کیے، تمام عدالتوں نے 5 مجرموں کو سزائے موت جب کہ 4 کوعمر قید کی سزا سنائی، جب کہ 35 مجرموں کو 41 سال 5 ماہ قید، 2287300 روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔ 96 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے 210 دیوانی، فیملی، رینٹ اپیلوں کے فیصلے کیے، 110 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے 183 مقدمات کے فیصلے کیے، ان تمام عدالتوں نے 55 مجرموں کو 30 سال قید اور 287400 روپے جرمانہ کیا۔ماڈل عدالتیں سپریم کورٹ آف پاکستان کی خصوصی ہدایت پر بنائی گئی ہیں، جو ہزاروں زیر التوا کیسز کو تیز ترین سماعت کے ذریعے نمٹا رہی ہیں۔

یاد رہے کہ 4 اکتوبر کو ان عدالتوں نے 418 مقدمات نمٹائے تھے، 6 مجرموں کو سزائے موت اور 13 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، 27 مجرموں کو کُل 82 سال 5 ماہ 3 دن قید اور 48 لاکھ 43 ہزار روپے سے زیادہ جرمانہ عائد کیا گیا۔ ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے 169 مقدمات کے فیصلے کیے جن میں 71 مجرموں کو 77 سال، 2 ماہ قید، 4409410 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان اور ایبٹ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کا افتتاح - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مردان اور ایبٹ آباد میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کا افتتاح - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف قتل کیس میں بڑی پیشرفت،رکن اسمبلی اورڈی ایم سی کی آڈیو کال لیککراچی(24نیوز) آصف کو مسجد سے نکلتے ہوئے سر میں گولی ماری ،آپ کو ،مجھ کو ،سب کو پتہ ہے قتل HamidMirPAK KlasraRauf shazbkhanzdaGEO tzghauri
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یومِ بزرگانہر سال یکم اکتوبر کو پوری دنیا میں یومِ بزرگان (Senior Citizens Day)... الللہ رب جلیل عزت مرتبہ عطا فرماےء
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کیخلاف درخواست پر عدالت عالیہ نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں میٹرو پولٹن کارپوریشن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہسرینگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »