وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات شی جن پنگ کا شکریہ ادا کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں انہو ں نے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دورہ چین پر موجود ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز چینی ہم منصب سے ملاقات کی جبکہ آج چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وفاقی وزرا شریک ہوئے۔

وزیراعظم نے چینی صدر سے پاکستانی وفد کا تعارف کروایا۔وزیراعظم نے چینی صدر کو کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور مسئلہ کشمیر پر حمایت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزیراعظم نے کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی بات کی۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے مابین وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک فوج کے سربراہ بھی ہوں گےوزیراعظم کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک فوج کے سربراہ بھی ہوں گے PMImranKhan China ImranKhanPT Beijing MoIB_Official zlj517 china CathayPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواہش ہے چینی صدر کی طرح 500 افراد کو جیل بھیج سکتا: وزیراعظمUffff...what a wish! یہ 500 بدقسمت کون ہو سکتے ہیں۔۔۔۔درفطنتنی۔۔۔۔اپنی اپنی فکر کرو بابا۔۔۔موت نقارہ بچ چکا۔۔چلنے کی فکر کرو بابا۔۔ PTIofficial ImranKhanPTI if our PM is saying like tat then we can imagine k hamara Syaasi nizaam kis kadar ghattia aur maflooj nizaam hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواہش تھی چینی صدر کی پیروی کر کے 500کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈالوں:عمران خانخواہش تھی چینی صدر کی پیروی کر کے 500کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈالوں:عمران خان PMImranKhan Pakistan China pid_gov MoIB_Official ChinesePresident ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Corrupt people are surrounding u in ur party and China 🇨🇳 didn’t developed coz of this but economic and political stability. pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial مگر ڈر ہے کہ کہیں میں بھی ساتھ رگڑا نہ جاوں، پارٹی فنڈ کیس میں آنے والے ڈالروں اور پاونڈز کی موجوں کی وجہ سے ۔ اس لئے اسکو صرف اک سیاسی نعرہ کے طور پر لیا جائے۔ pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Bravely qoutioning always show personality of nice one...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواہش تھی چینی صدر کی پیروی کر کے 500کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈالوں:عمران خانخواہش تھی چینی صدر کی پیروی کر کے 500کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈالوں:عمران خان PMImranKhan pid_gov pid_gov تمہیں کون جیل میں ڈالے گا تم بھی تو چور ھو pid_gov Poora keren khwahish ko
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گےوزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گے PMImranKhan China ImranKhanPTI Chinese President XiJinping PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Good ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »