خواہش ہے چینی صدر کی طرح 500 افراد کو جیل بھیج سکتا: وزیراعظم

8.10.2019

خواہش ہے چینی صدر کی طرح 500 افراد کو جیل بھیج سکتا: وزیراعظم

عمران خان نے کہا صدر شی جنگ پنگ نے بدعنوانی کے خلاف ایک بڑی جنگ لڑی اور جو میں نے سنا ہے اگر میں غلط ہوا تو درست کر دیں کہ چین نے گزشتہ 5 سال میں وزراء کی سطح کے 400 سے زائد لوگوں کو بدعنوانی پر جیل میں ڈالا، پاکستان میں کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لائے ہیں، اتھارٹی سی پیک کے تمام مسائل کو دیکھے گی، گوادر پورٹ کیلئے رعایات کی منظوری دے دی گئی۔

No doub,t wish is right accordibg to his vision but at the time of seclection 500 people,s set the filter in justice way so that all rhe peoples treated equally.

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کی چائنا گیژوبا گروپ کے چیئرمین لیو زی ژیانگ کے ساتھ بھی بیٹھک ہوئی۔ چینی کمپنی نے پاکستان میں نئے کاروباری مواقع کی تلاش، خاص طور پر توانائی کے شعبے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے لانگ مارچ ٹائر کمپنی کے سربراہ سے بھی ملاقات کی اور چین کے دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

مزید پڑھ: Dunya News

لیکن 300 کے آس پاس چور pti حکومت کے اتحادی ہیں اپنے والد کی جگہ خود جيل چلے جانا Bhot khushian manaay gi qoom.agar 500 daco jail may lock hon. Apni party mn se bhi bhejne pren ge Apki GOVERNMENT ko ye target dya ha. PAKISTAN ka sarmaya recover kr kay CORRUPTION MAFIA ko SAKHT sazai de. sirf jail ma dalnay syy kch ni hota kch es sy b bara krnay ki zarort hy

بادشاہ بننے کی خواہش دل میں دبائے ہوئے ہیں۔ Fascist inside یہ تو بہت بعد کی بات ہے۔ انقلاب چین کے آغاز میں نشئی مار دئےگئے تھے۔ Sirf jail bheejne ke wish .... corruption per new laws and punishment dene ki koi wish nahee ?

”خواہش ہے کہ میں بھی چینی صدر کی طرح ۔۔“وزیراعظم عمران خان چینی صدر جیسا کونسا کام کرنا چاہتے ہیں ؟ بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میری بھی خواہش ہے کہ

اگر 500 کرپٹ افراد کو جیل بھیج دیا تو آپکی قومی اسمبلی،اور چاروں صوبائی اسمبلیاں خالی ھو جائیں گی۔، If they are corrupt & still you can't arrest them even as PM for more than year, you should resign. Else you are just laying as you always do. Even if all are arrested still you can not do a thing for the country/ for the poor. ImranKhanPTI آزادی_مارچ_سلیکٹڈ_ڈسچارج

Him ap Ky sath ha par jin ka link ha WO ni............ Khan puri kr dayooo صرف کرپشن پر سزائے موت کا قانون بنا دے 50000لوگ جیلوں میں قید ہو گے Take action against corup person. All honest person with you. ھو گا گھبرائے گا نیں۔ یہ پاگل آدمی ھے اسکو کوئ عقل نہیں , وزیر اعظم لگا دیا گیا ہے 👌👌👌 you can do it lale

نشی چل گھر آجا آب ۔ بہت بک بک کر لی تو نے

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے: چینی مندوبموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے: چینی مندوب NuclearEnergy ChineseDelegate CombatingClimateChange UNConference

میری خواہش ہے کہ میی بلو رانی کی مار مار کر بن--- بند کردوں ایسے ملک میں جہاں چوروں اور ڈاکوؤں کو لیڈر مانا جاتا ہو . جہاں پیسوں پر ووٹ خریدے جاتا ہو. جھاں عوام یہ سوچتی ہو کہ کیا ہے اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے وہاں یہ خواب ہی رہے گا . خان صاحب آپ کی ہی نوے فیصد کابینہ جیل میں ہو گی۔ What a shame that he is our PM... Disgusting... 😠😠😠

عمران خان تیرے بیان نے بہت مایوس کیا یا یہاں کہنا چاہیے تھا کہ میں نے 500 آدمی کو جیل بھیجنا ہے china only not focused on sending corrupt to jail, they also focus on the development. sending people to jail easy job for govt than development that why our PM is inspired by China jail policy rather than development policy.

علیم خان، جہانگیر ترین، نذر گوندل، بابر اعوان وغیرہ سے افتتاح کریں اپنی اس خواہش کا. باجیاں دے نال اپنی ساری حکومت نوں اندر کر اپنے سمیت 500 پورے ھو جان گے پہلے آپ اپنا خودکشی کا وعدہ پورا کرکے مثال قائم کریں ایک کرپٹ جائے گا تو باقی بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے. اور بس یہ ہی میری اسائنمنٹ ہے باقی سب جائے جہنم میں۔۔۔🤣🤣🤣

دوسری شادی کے خواہش مند شخص نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیاwww.24newshd.tv

کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہے گی خواہش ہے اس کتے کے پتر کو کو جوتے مار سکتا ان 500 افراد میں سے 50 تو آپ نے cabinet میں بٹھائے ہوئے ہیں۔ مثلا عبدالرزاق داؤد وغیرہ وغیرہ۔ Ager salsa kerdia to ham ap k bahoot mashkoor hongay 👍👍👍😎😎😎 Jail hi bhaj rahe hain janab jb se aey hain جس میں سے 450 تو وزیراعظم کی اپنی موجودہ پارٹی کے ہی نکل آئیں گے پھر پارلیمنٹ کی کرسیاں کیسے پوری کریں گے اس لیے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔

خان صاحب کی معصومانہ خواہش😂😂😂 Apny grabn ma jank kr bt kro to zyada bhtr he پہلے اپنی بہین کو تو بھیجو

بیٹے نے ماں کی برسوں پرانی خواہش پوری کردیرحیم یارخان میں ہونہار بیٹے نے ماں کا تعلیم حاصل کرنے کا شوق برسوں بعد پورا کردیا۔ میٹرک کے بعد شادی ہوجانے پرتعلیم چھوڑنے والی اسماء نے بیٹے کے ساتھ ہی انٹرمیں داخلہ لیا اور اب ایم ایس سی سائیکولوجی کرچکی ہیں کتاب دیکھ کے لکھو لیکن جذبہ کو سلام بیٹے نے کیا کیئا ؟ ماں نے خود محنت کی ہے۔ May Allah showers blessing on great son

If you can't hold the chair leave the chair! Great leader خان صاحب ایسا ہو سکتا تھا اگر آپ صحیح لوگوں کو ٹکٹ دیتے توImranKhanPTI PTIofficial ImranKhanPTI if our PM is saying like tat then we can imagine k hamara Syaasi nizaam kis kadar ghattia aur maflooj nizaam hai یہ 500 بدقسمت کون ہو سکتے ہیں۔۔۔۔درفطنتنی۔۔۔۔اپنی اپنی فکر کرو بابا۔۔۔موت نقارہ بچ چکا۔۔چلنے کی فکر کرو بابا۔۔

Uffff...what a wish!

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے. سربراہ چینی ایٹمی توانائی ادارہموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے. سربراہ چینی ایٹمی توانائی ادارہ Climate ClimateChange China NuclearPower SaveClimate NuclearEnergy NuclearEnergyHead UNFCCC UN zlj517 metoffice

AAJ-Videos | کیا پنجاب میں کوئی نیا گروپ بننے جا رہا ہے؟

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

08 اکتوبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

آرمی چیف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات

اگلا خبر

ملک میں زائد آمدن والے افراد کو ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد ٹیکس نوٹسز جاری - Pakistan - Dawn News