وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چند دہائیوں میں چین کی زبردست اقتصادی ترقی قابل ستائش ہے، وزیر اعظم PMImranKhan China DawnNews

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر کو چین کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی — تصویر: پی آئی ڈی

انہوں نے بالخصوص چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے موقف کا تذکرہ کیا جو انہوں نے اقوامِ متحدہ میں پیش کیا اور کہا کہ آپ نے ہر جگہ اور ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ دورانِ ملاقات چینی صدر نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے تعلقات کے حوالے سے بات کرنے پر وزیراعظم کی تعریف کی۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں جو مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بھی کرتے ہیں قبل ازیں صدر شی جنگ پنگ نے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے گریٹ ہال میں نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی ژان شو سے ملاقات کی۔ چیئرمین لی ژان شو نے پاکستان کے اہم قومی مفادات پر چین کی حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ پارلیمانی اور اعلیٰ سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔چینی صدر کے دورہ بھارت سے قبل انہیں اعتماد میں لینا تھا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے یہ بھی بتایا کہ صدر شی جنگ پنگ ایک مختصر غیر رسمی دورے پر بھارت جا رہے ہیں چنانچہ دو طرفہ خواہش تھی کہ اس حوالے سے ایک دوسرے کو اعتماد میں لیا جائے جبکہ دورہ مکمل ہونے کے بعد بھی ہمارا رابطہ ہو گا اور وہ ہمیں باخبر رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر ، ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئےوزیراعظم عمران خان شہرت کی بلندیوں پر ، ٹوئٹر پر چھٹے مقبول ترین رہنما بن گئے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Uss ki waja yeh hy k Pakistan abadi k lehaz sey dunya main 6th number par hy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خسروبختیار اور زبیر گیلانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ Good FIAMAN. ALLAH good khan sb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیںhe has no ethics to sit
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقررwww.24newshd.tv یعنی سی پیک منصوبے کی تباہی کا آغاز ہو گیا ہا اللہ سی پیک کو اس کی نحوست سے بچائیں آمین یارب العالمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دنیا کے چھٹے مقبول ترین عالمی رہنما بن گئے لیکن کیسے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم پاکستان عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے چھٹے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »