میرا خود سے باتیں کرنا کیا پاگل پن کی علامت ہے؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مگر سب سے اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ خود سے باتیں کرنا کسی ذہنی بیماری کی علامت تو نہیں؟ health healthyliving DawnNews

اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ نوجوانی یا درمیانی عمر میں آپ اپنے ذہن یا بلند آواز میں خود سے باتیں کرتے رہے ہوں۔

اس حوالے سے ایک کتاب دی آرٹ آف ٹاکنگ ٹو یورسیلف کی مصنفہ ویرونیکا ٹوگالیوا کے مطابق 'سچ تو یہ ہے کہ ہم سب ہی اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ لوگوں کے سامنے اس طرح اونچی آواز میں بات کرنا عجیب لگے، مگر ہم سب ہی اپنے ذہنوں میں ایسا کرتے ہیں، جو اپنی روزمرہ کی زندگی کے کاموں اور چیزوں کی وضاحت کے لیے کرتے ہیں'۔

زندگی میں ایسا کڑا وقت بھی آتا ہے جب لوگ اکثر خودکلامی کرتے ہیں، مثال کے طور پر جب جذباتی صورتحال میں کوئی مشکل فیصلہ کرنے کی کوشش کررہے ہوں یا جذباتی کیفیت پر قابو پانا چاہتے ہوں۔خودکلامی سے لوگ خود کو روزمرہ کے کام یاد رکھتے ہیں یا چھوٹے یا لمحاتی مسائل سے نمٹتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہیں بالکل نہیں اب بندہ کیا کسی سیانے بندے سے مشورہ بھی نہ کرے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لمبے قد کی وجہ سے فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں، میرا مقابلہ کسی سے نہیں، محمد عرفانلاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عرفان نے کہا ہے کہ لمبے قد کی وجہ سے فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں، کوشش یہی ہے کہ جو خامیاں ہیں انہیں دور کروں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرا آپریشن کے بعد روبصحتلاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ آپریشن کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت پر آرام کی غرض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کو میرا سلام، وہ اسلام آباد نہیں آئینگے: وزیرِ داخلہمولانا کو میرا سلام، وہ اسلام آباد نہیں آئینگے: وزیرِ داخلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Q
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بس ایک مرتبہ میرا اور بچے کاDNA کرا دیں‘’بس ایک مرتبہ میرا اور بچے کاDNA کرا دیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خود کو 'میلیفسنٹ' بنانے والا پاکستانی فنکار - Entertainment - Dawn Newsاس تحریر کا مقصد؟ I'm scared of myself
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محمد عرفان نے گوتم گمبھیر کا کیریئرختم کرنے کا کریڈٹ خود کو دے دیا - ایکسپریس اردودورہ بھارت میں میرے ہاتھوں درگت بننے کے بعد گوتم گمبھیر کا زوال شروع ہوگیا تھا، فاسٹ بولر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »