چینی صدر کا پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار، اعلامیہ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ دو ماہ سے لاکھوں کشمیریوں کے مسلسل لاک ڈاؤن نے انسانیت سوز صورتحال پیدا کر

رکھی ہے، وزیراعظم نے خطے میں امن و سلامتی کے خطرات سے بچنے کیلئے فوری طور پرکرفیو اٹھانے پر زور دیا۔ صدرشی جن پنگ نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لئے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر کی ملاقات کا اعلامیہ جاری، دونوں رہنماوں کے مابین باہمی امور سمیت عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مضبوط اور اور وسیع تر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر ژی جن پنگ نے سی پیک منصوبوں میں تیزی لانے پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے قومی اور علاقائی معاشی ترقی کے عمل میں مدد ملے گی۔ چینی صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی، انہوں نے کہا کہ معاشی اصلاحات کے ذریعے...

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مستحکم افغانستان کے خطے کی معاشی ترقی میں کردار پر دونوں رہنماوں نے اتفاق کیا، افغانستان میں قیام امن کے لیے مزید حمایت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون پر اظہار اطمینان اور دونوں ممالک کے مابین اعلی سطحی روابط کے مزید فروغ پر بھی دونوں رہنماوں نے مہر تصدیق ثبت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی صدر کا مکاو میں ریٹائرڈ بزرگ افراد کے نام حوصلہ افزائی کا جوابی خطچینی صدر کا مکاو میں ریٹائرڈ بزرگ افراد کے نام حوصلہ افزائی کا جوابی خط PresidentXiJinping Wished SeniorCitizens Nationwide ChungYeungFestival Macau Letter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر - ایکسپریس اردووزیراعظم سے ملاقات؛ پاکستان کی خودمختاری کیلیے حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر - Exactly کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان زناکار تھا جب ثبوت مانگو تو صرف خاموشی! باالفرض اگر زانی تھا تو مجھے بتائے کچھ لوگ تو اسلام قبول کرتے ہیں لیکن اب کیا ہم اسے ہم ساری عمر کافر ہونے کے طعنے دینگے باوجود اسلام قبول کرنے کے بعد؟ عجیب الخلقت مخلوق 😭😭😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات شی جن پنگ کا شکریہ ادا کردیا12:25 PM, 9 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف کا چینی پیپلز...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر کا وکیل ڈینگی کا شکارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »