یوم عاشور پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا پیغام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم عاشور پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا پیغام Ashura Muharram2022 GovernorPunjab Message WaqtNews PMLNGovt GovtofPunjabPK MBalighurRehman pmln_org

: گورنر پنجاب نے کہا کہ یوم عاشور ہمیں شہدائے کربلا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے. واقعہ کربلا سچائی کی عظمت، حق کی سرفرازی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا سبق دیتا ہے.

شہیدان کربلا کی لازوال قربانیاں ہم سب کے لیے پیغام ہیں کہ ہمیں ہمیشہ صحیح اور غلط کی واضح تفریق کرتے ہوئے حق کا ساتھ دینا ہے. اور وقت کے یزید کی سرکوبی کرنی ہے۔ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے. آئیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لافانی پیغام کو اپنی زندگیوں کا نصب العین بناتے ہوئے سچائی، انصاف اور بہادری پہ مضبوطی سے کاربند ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغام ParvezElahi CMPunjab Muharram محرم_الحرام MoIB_Official GovtofPunjabPK ChParvezElahi Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغامصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدیوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد Muharram PillionRider Ban Punjab PunjabGovt Ashura WaqtNews OfficialDPRPP GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم عاشور: ملک بھر میں آج عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جارہا ہےکربلا کے میدان میں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے اسلام کے نام پر دی جانے والی قربانیوں کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا - ایکسپریس اردومیدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام بروز (منگل) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ARYNewsUrdu پھر کہتے ہیں وہ کیسے مسلمان تھے جس نے امام حسین ع کو شہید کیا بھائی ایسے ہی مسلمان تھے جو اجکل پاکستانی ہیں آج عاشور کا دن ہے اور یہ لوگ اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لعنت لعنت لعنت آج نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کا دن ہے ظالمو یہ آرمی کا جرنیل ہے تم نے اس کو غلط کیسے کہا تم نے غداری کی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »