یوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد Muharram PillionRider Ban Punjab PunjabGovt Ashura WaqtNews OfficialDPRPP GovtofPunjabPK ChParvezElahi

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دو روز کی پابندی عائد کی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ نے یوم عاشور کی مناسبت سے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے 7 اگست کی رات بارہ بجے سے 9 اگست منگل تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی۔ سیکریٹری داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی

فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی، خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ امن و امان کے قیام کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اضافی اختیارات سونپ دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے 9 اور دس محرم پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے 9 اور دس محرم پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دیلاہور:  پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے صوبائی کابینہ سے حلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی کا شدید احتجاجگورنر پنجاب کے صوبائی کابینہ سے حلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج ARYNewsUrdu pakistankiawazary رو بھی لو.. دل ہلکا ہو جائے گا🙃 چیخیں نکلنا شروع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوخلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانہ عائد کیا جائے گا مزید پڑھیے: expressnews y is petrol is given freely to public. 😇👀
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شاباش ارشد ندیم شاباش قوم کوآپ پر ناز ہے: وزیراعلی پنجابشاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کوآپ پر ناز ہے: وزیراعلی پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi Congratulations ArshadNadeem PTIofficial SportsAwardsPK arshadn0fficial GovtofPunjabPK Punjab ChParvezElahi PTIofficial SportsAwardsPK arshadn0fficial GovtofPunjabPK Naz k sath koi inaam bhi dydyn to acha hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغازپنجاب کے سیاحتی مقامات پر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن1421 کا آغاز PunjabGovt Helpline TouristGuide Punjab WaqtNews PITB PITB_Official GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »