پنجاب حکومت نے 9 اور دس محرم پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے 9 اور دس محرم پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دی Punjab Govt Ban Double Riding Muharram GovtofPunjabPK

زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا. اجلاس میں 4نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔اجلاس کے دوران محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دی گئی. صوبے میں نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی. حساس مقامات اور جلوسوں کے راستے پر موبائل سروس بند رہے گی۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی اپنے متعلقہ اضلاع میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے.یوم عاشور پر قیام امن کے لئے ضلع کی سطح پر باقاعدگی سے اجلاس ہوں گے . تمام جلوسوں او رمجالس کی سی سی ٹی وی کوریج یقینی بنائی جائے، ہم آہنگی کیلئے امن کمیٹیوں کے ارکان متحرک کردار ادا کریں۔پنجاب کابینہ نے سٹینڈنگ کمیٹیوں کی ازسر نو تشکیل بھی کی ۔ کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا سربراہ سردار محسن لغاری کو مقرر کردیا گیا .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے 9 اور دس محرم پر ڈبل سواری پر پابندی لگا دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان کی منظوری دیدی ۔۔ نویں او ردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں محرم سیکیورٹی پلان کی منظوریپنجاب میں محرم سیکیورٹی پلان کی منظوری ARYNewsUrdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام؛ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردومحرم الحرام؛ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد مزید پڑھیں: ExpressNews It's not a solution. People are already having a lot of problems as a result of fuel price rises. Ye pabandi sindh m ee lgti h saalo sy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محرم: تین دن نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوسوں پر ٹریفک پلانمحرم: تین دن نکالے جانے والے مرکزی ماتمی جلوسوں پر ٹریفک پلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عبدالرؤف پی پی 139 پر بھی الیکشن لڑیں گےاس حوالے سے میاں عبدالرؤف کا کہنا ہے کہ پارٹی کی ہدایات پر کاغذات جمع کروائے ہیں مزید پڑھیں: PP139 PMLN GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »