محرم الحرام کے جلوسوں کے لئے کراچی کا ٹریفک پلان جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام کے جلوسوں کے لئے کراچی کا ٹریفک پلان جاری Karachi Traffic Plan Muharram Processions PoliceMediaCell MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh

کراچی میں 8 محرم کے مرکزی تعزیتی جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ عزادار حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا جو کراچی کے علاقے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے نکل کر کھارادر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ جلوس آج دوپہر ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتامی مقام کی طرف جائے گا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں سے عام ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا۔ شہریوں کو اپنی منزلوں تک...

واضح رہے کہ ہر سال محرم الحرام کے دوران تعزیتی جلوس اور تذکرۂ امام حسین رضی اللہ عنہ کی مجالس سمیت دیگر مذہبی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جن کا مقصد آج سے 1400سال قبل واقعۂ کربلا کی یاد تازہ کرنا ہے۔عراق میں واقع ریگ زارِ کربلا پر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے 72 جانثاروں اور اہلِ خانہ سمیت شہادت کا رتبہ حاصل کیا جس کی یاد میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی : شہر قائد میں مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے آج سے 8 اگست تک ہلکی اور درمیانی کی بارش کی پیش گوئی کی ہے نواز شریف کے جوس لانے والے کہانی سابق وزیرداخلہ میاں زاہد سرفراز کے زبانی سنو آگے پیھلاو ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 محرم الحرام کا جلوس، کراچی میں موبائل فون سروس بندجلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا: کراچی ٹریفک پولیس مزید پڑھیں :GeoNews Karachi MobileService Pakistani have respect for Muharram & Shia sect, But Honourable Govt is making awam life miserable, hijacking daily life routine Blocking Mobile signal Blocking roads even to hospt & other restrictions Seems every Govt failed to maintain Peace/Law Order & security. pakistan hi band krdo inky liye .... yi chahty hona !!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبالپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبال Pakistan PakistanNavy PNSTaimur MalaysianNavy PakistanArmy WaqtNews PakistanNavy dgprPaknavy tldm_rasmi MalaysiaMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں شادی ہال کے باہر قتل ہونے والے حماد کا قاتل گرفتارکراچی : لیاقت آباد میں شادی ہال کے باہر فائرنگ سے جان بحق ہونے والے نوجوان کے قاتل ذیشان قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ follow kro follow.back melgha TayyabS27593532 Zabr10
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نوجوان حماد کے قتل کا معاملہ، قاتل ذیشان قریشی گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکانموسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوپہر کے بعد چند مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »