8 محرم الحرام کا جلوس، کراچی میں موبائل فون سروس بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا: کراچی ٹریفک پولیس مزید پڑھیں :GeoNews Karachi MobileService

کراچی میں 8 محرم الحرام کے جلوس کی گزرگاہوں پر موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق 8 محرم الحرام کا جلوس دوپہر ڈیڑھ بجے نشترپارک سے برآمد ہو گا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔ ٹریفک پولیس نے 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا ہے اور جلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pakistan hi band krdo inky liye .... yi chahty hona !!!!

Pakistani have respect for Muharram & Shia sect, But Honourable Govt is making awam life miserable, hijacking daily life routine Blocking Mobile signal Blocking roads even to hospt & other restrictions Seems every Govt failed to maintain Peace/Law Order & security.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ کمال کا کراچی والوں کو چوکیدار بدلنے کا مشورہجس گھر کا چوکیدار چوروں سے مل جائے اس گھر کو کوئی نہیں بچا سکتا: مصطفیٰ کمال کراچی کا مئیر حافظ نعیم الرحمن. ان شا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر لوڈشیڈنگ کا عذاب، شہریوں کو مشکلات کا سامناشہر میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ یا شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی: ترجمان کے الیکٹرک But you will get bill on time with expensive units 😂 غلاط انسان ذیادہ ھے دنیا میں جیسے عمران خان کے ساتھ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبالپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبال Pakistan PakistanNavy PNSTaimur MalaysianNavy PakistanArmy WaqtNews PakistanNavy dgprPaknavy tldm_rasmi MalaysiaMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون کا چوتھاسپیل محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں مون سون کے چوتھے سپیل کا  آغاز ہوگیا،محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر  دی ہے ،جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکانموسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوپہر کے بعد چند مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی بارش، دوپہر کے بعد تیز بارش کا امکانکراچی میں آج اور کل بارش کا امکان ہے جب کہ آج دوپہر کے بعد چند مقامات پر تیز بارش ہو سکتی ہے: محکمہ موسمیات شوکت خانم ہسپتال کو حکومتی عملداری میں لیکر (گورنمنٹ) فاطمہ جناح ہسپتال کا نام دیاجاے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »