رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry PTIofficial RanaSanaullahPK pmln_org GovtofPakistan

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ رانا صاحب آپ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او ہیں اس سے زیادہ آپ کی حیثیت نہیں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں۔ رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں، آپ تھانہ کوہسار کے SHO ہیں اس سے زیادہ آپ کی حیثیت نہیں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیلُ ہوئ آپ فیصل آباد نہیں گئے بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے:)

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry PTIofficial RanaSanaullahPK pmln_org GovtofPakistan اگر تم RanaSanaullahPK کی اوقات کی بات کرتے ہو تو فواد چوہدری صاحب وہ تمھاری تین گزر جانے والی اور چار آنے والی نسلوں سے بھی بہتر ہے اور تم لوگ اسکے آس پاس بھی نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا صاحب تھانہ کوہسار کے SHO ہیں: فواد چوہدریفواد چوہدری نے رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا صاحب! آپ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او ہیں۔ No doubt itni awqat hen jakal فواد چوہدری بولتا اچھا نہیں لگتا یہ اب چُپ ہی رہے تو بہتر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں: فوادآپ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او ہیں اس سے زیادہ آپ کی حیثیت نہیں ہے: فواد چوہدری کی رانا ثنا اللہ پر تنقید Mera hero رانا باندری کی اوقات مریم نواز کے قدموں میں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خانعالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خان PTI ImranKhan Tweet GazaUnderAttack IsraeliTerrorism MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنی زندگی کے ولن کو کامیڈین بنادیں، کنگنا رناوتبالی ووڈ کوئین جو سوشل میڈیا پر رائے کے اظہار کے جانی جاتی ہیں، نے اپنے مخالفین اور اُن کے حمایتوں سے متعلق خفیہ پوسٹ شیئر کی۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut bollywoodactress DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت نے اپنی پروجیکشن کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا: بیرسٹر سیفپہلے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے عوامی مسائل حکومت تک پہنچتے تھے، عوامی مسائل حکومت تک پہنچانے کیلئے اب سوشل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے: معاون خصوصی برائے اطلاعات I have the list of condidates from D i khan. Universities don’t have money to pay salaries and clowns continue to run the circus. Social media influencer are doing great job
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی بہن کے پیغام پر رو پڑے - ایکسپریس اردواکشے کمار گانوں کے ریالٹی شو میں خصوصی مہمان کی حیثیت سے مدعو تھے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Tum log apni behan ka paigam bollywood ko bijhwa do Tumharey mamey lgtey heyn ya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »