کے پی حکومت نے اپنی پروجیکشن کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا: بیرسٹر سیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے عوامی مسائل حکومت تک پہنچتے تھے، عوامی مسائل حکومت تک پہنچانے کیلئے اب سوشل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے: معاون خصوصی برائے اطلاعات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت نے اپنی پروجیکشن کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ایک سرکاری و قانونی طریقے کے تحت بھرتی کیا ہے۔

صوبائی حکومت نے منصوبے کیلئے 87 کروڑ روپے مختص کیے ہیں، سیاسی مؤقف کے دفاع اور جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کے نام پر تربیت جاری ہے انہوں نے کہا کہ اس عمل میں ان کے انٹرویو اور ٹیسٹ ہوئے اور ان کا تمام ڈیٹا اکھٹا کرنے کے بعد بھرتی کیا گیا ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پہلے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے عوامی مسائل حکومت تک پہنچتے تھے، عوامی مسائل حکومت تک پہنچانے کیلئے اب سوشل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان طلبہ کو ٹریننگ دی جارہی ہے، ان کا کوڈ آف کنڈکٹ ہے، سوشل میڈیا کو عوامی مہمات پولیو اور دیگر بیماریوں کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشااللہ

یعنی جو نہیں کیا یا کرسکے اس کا ڈھول پیٹنے گے

Or pdm ne geo ko bharti kya

Influencers or Trolls?

Add mein as well .I am part of media influencer. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جیو تو خود نون لیگ کا کتورا ھے۔ دن رات جھوٹا پروپیگینڈا کر رھا ھے اپنے آقاؤں کے لئے۔

Fazlu, shahbaz, zardari. Come on boys. Who is coming forward to defeat khan. Himmat dikhao choro.

Umme hareem ? Kpk chaleee gaeeee hai !!!🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Tun kay rakhoo

So what?

Really I am true patriot of Pakistan not belong to any political party? U forgot government by the people journalism should be base true representation of society and show true picture not for rating ARYNews BoolTV

Or geo news ny apny social media ko chalany k leay apny hath kalay kiye! Zaraiye

Mr. Said is now Unsafe. Because MASTERS are NEUTRAL Now.

خیبرپختونخوا حکومت سوشل میڈیا انفلوئنسر کو جدید انداز میں ٹریننگ دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے وہ عوامی آگاہی کیلئے سوشل میڈیا کا بہتر استعمال کرینگے. سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈیجیٹل سکلز سیکھ کر ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرینگے. Pakhtunkhwa360 KP360 KPUpdates

Social media influencer are doing great job

Universities don’t have money to pay salaries and clowns continue to run the circus.

I have the list of condidates from D i khan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کی خیبر پختونخوا میں1 ہزار سے زائد سوشل میڈیا انفلیونسرز کی بھرتیخیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سیاسی موقف کے دفاع کے لیے سوشل میڈیا انفلیونسرز بھرتی کیے ہیں تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: قومی گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی 109 پلس ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کیلئے مشترکہ چیلنج ہےمل کرنمٹیں گےشہباز شریفوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، ان شا اللہ ہم مل کر اس سے نمٹیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کا بڑا بیان شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول ہے: آئی ایس پی آر07:21 PM, 5 Aug, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: افواجِ پاکستان کا اہم اور بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ لسبیلہ ہیلی کاپٹڑ کریش کے بعد سوشل میڈیا  پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے آئی ایس پی آرراولپنڈی: افواجِ پاکستان نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے اس سے شہدا کے لواحقین کو دکھ ہوا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون کرغزستان سےلانچ کیا گیا، امریکی میڈیا کا دعوٰیحملہ شمالی کرغزستان کے علاقے ماناس میں امریکی ٹرانزٹ سہولت گانسی ائیربیس سےکیا گیا، امریکی میڈیا کا دعوٰی الجزیرہ بول چکا ہے کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہوئے اور تم امریکہ کے غلام بکواس کرہے ہو کرغزستان سے ڈرون لانچ کیا گیا ہے پاکستان سے Muzamma80122979
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »