افواج پاکستان کا بڑا بیان شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول ہے: آئی ایس پی آر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افواج پاکستان کا بڑا بیان ، شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول ہے: آئی ایس پی آر

اسلام آباد: افواجِ پاکستان کا اہم اور بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ لسبیلہ ہیلی کاپٹڑ کریش کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم کے باعث شہداء اور اُن کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء فیملیز اور افواج ِ پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔اس مشکل اور تکلیف دہ وقت میں پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی تھی۔ افواج پاکستان کا کہنا ہے کہ کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ او ر توہین آمیز مہم جوئی کی گئی۔یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اسپورٹس بورڈ کا میڈلز جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلانکراچی دونوں کھلاڑیوں کو فون کرکے مبارکباد بھی دی اور ان کے حوصلے بلند کیے: ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا آئی ایم ایف میں فنڈز کوٹہ پاکستان کو ملنے کا امکانIAFRIDI9393 تب تک سب ملے گا جب تک امریکا کو ہماری ضرورت ہے اور وہ ہم پورا کر رہے ہیں یہ بات ایک عام پاکستانی بھی سمجھ سکتا ہے یعنی کہ مزید قرضہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر، وادی میں ہڑتال، پاکستان کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہیوم استحصال کشمیر، وادی میں ہڑتال، پاکستان کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ مزید تفصیلات: arynewsurdu IIOJK *آج اگر مسلمان مسلمان کا دشمن نہ ہوتا* *تو اج پوری دنیا مسلمانوں کے قبضے میں ہوتا* *کیا کرے اج کل مسلمان ایک ڈالر کے لیے اپنے ملک کی فوج کے جوانوں کو شہید کر واتا ہے* ہم نے جب سے ہوش سنبھالا سوائے حمایت اور کھڑا ہونے کے سوا کچھ زیادہ نہیں سنا یہ پاکستان کسی چور لٹیرے منافق غدار کا نہیں اور نا ھی ان کا جو پاکستان سے لوٹ کے دوسرے ملکوں میں لیجاتے ھیں پاکستان ھمارا ھے جشن آزادی منانا ھمارا کام ھے اور امریکی غلامی سے آزادی حاصل کرنا فرض ھے ھم پہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ امدادی کاموں کا جائزہ لیاوزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا PMLN PM CMShehbaz Flood Relief KPK GovernmentKP MoulanaOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے متعلق بڑا اعلانحکومت نے 10 سال کے بانڈ کی تمام پیشکش مسترد کر دیں جبکہ 15، 20 اور 30 سال کے بانڈ کی خریداری کی کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات جانیے: SBP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »