ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے آئی ایس پی آر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews ہیلی کاپٹر حادثہ کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر ispr

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کے اہخانہ اور افواج پاکستان کے رینک اینڈ فائل میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔آئی ایس پی آر

کے مطابق اس مشکل اور تکلیف دہ وقت میں پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی تھی لیکن کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ او ر توہین آمیز مہم جوئی کی گئی یہ بے حس رویے ناقابل قبول اور شدید قابلِ مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں حکومت کے بعد پی ٹی آئی رہنما مقدمات کے خاتمے کیلیے متحرک - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی رہنماؤں کی سی سی پی او لاہور سے ملاقات کی، مقدمات کے اخراج کے قانونی ذرائع پر بات چیت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں ایندھن کے بحران کے باعث بجلی کی قلت پیداہوگئیبنگلہ دیش کا پاور سیکٹر تیزی سے فوسل فیول کی درآمدات پر انحصار کر رہا ہے جو کہ ایک 'انتہائی غیر مستحکم شے' ہے: امریکی محقق بنگلا دیش کی ترقی کو پاکستانیوں کی نظر لگ گئی 😉 Ahmed94376610 بنگلہ دیش کو عمرانڈوز کی نظر لگ گئی ہے اب انکی خیر نہیں!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کے وزیرکو قتل کے مقدمے میں 14سال قیدکی سزا سنادی گئیآزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو قتل کے مقدمے میں 14 سال قید سمیت 10 لاکھ روپے جرمانےکی سزا بھی سنائی اس یوتھیے کے قائد عمران کذاب کو بھی سزا دی جائے۔ مجرم مجرم ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی جماعت کا ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ریڈزون سیلاسلام آباد انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کے باہر تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ریڈزون کو سیل کردیا۔ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالیہ علی کے مداحوں کے لیے اچھی خبرعالیہ علی کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللّٰہ کے اعلان کے بعد عمران خان کی پسپائیاسلام آباد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بدھ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »