کامن ویلتھ گیمز: قومی گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوح بٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی 109 پلس ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح بٹ نے ناصرف پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ اپنی کارکردگی سے سب سے دل بھی جیت لیے۔

، قومی ویٹ لفٹر نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا۔ قومی ویٹ لفٹر کو صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکباد دی جا رہی ہے۔نوح بٹ کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے خوشی والا دن ہے۔

قومی ویٹ لفٹر نے مزید لکھا کہ مجھے آج فخر ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور میں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا، یہ سب میرے ماں باپ، دوستوں اور میرے تمام پاکستانیوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، اپنے پیغام کے آخر میں نوح بٹ نے پاکستان زندہ باد کے ساتھ قومی پرچم اور دل والا ایموجی بھی استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا08:45 AM, 4 Aug, 2022, اہم خبریں, کھیل, برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109 پلس ویٹ لفٹنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا مزید تفصیلات: arynewsurdu CommonwealthGames2022 Super effort bro مبارکاں جی مبارکاں شکر اللہ کا 🌹 مبارک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیاپاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا arynewsurdu Bravo Mashallah Congratulations❤💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیابرمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر کی جیونیوز سے خصوصی گفتگونوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ، انہوں نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھایا۔ congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز:7 سال سے اس گیم کو جیتنے کی کوشش کررہا تھا نوح دستگیرکامن ویلتھ گیمز:7 سال سے اس گیم کو جیتنے کی کوشش کررہا تھا ،نوح دستگیر Read News CommonwealthGames2022 CommonwealthGames NoohDastgirButt Birmingham2022 Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »