اسرائیلی جارحیت:اسماعیل ھنیہ کا روسی نائب وزیر خارجہ کوفون

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی جارحیت:اسماعیل ھنیہ کا روسی نائب وزیر خارجہ کوفون IsraeliCrimes IsraeliTerrorism PalestinianLivesMatter OccupiedPalestine IsmailHaniyeh RussianDeputyFM Russia mfa_russia KremlinRussia_E pmofa PalestinePMO IDF IsraelMFA

بوگدانوف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت فوری طور پر رکوانے کے لیے صہیونی ریاست پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ کیا۔فون پرگفتگو کے دوران

ھنیہ نے فلسطینی شہریوں کے خلاف قابض فوج کی طرف سے کئے جانے والے جرائم کی تفصیل بیان کی۔ انہوں نے روسی عہدیدار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قوتوں کو کچلنے کی آڑ میں نہتے اور بے گناہ شہریوں کا قتل عام کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کے خلاف برطانیہ میں بھی تحقیقات کا آغاز11:44 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نوسرباز jab yeh sahafi kisi bhi insan ki izzat ko kharab krain to inko sahi jawab dia jaay to yeh log batamazi par aa jatay hain Gill nay bilkul theek kaha Wah..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

' مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ بننے کے اہل ہی نہیں '‘ مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ بننے کے اہل ہی نہیں ‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Beshak ye laanti ha nalaiq tu ha hi ٹافیاں بیچنے والا وزیر خزانہ؟؟🤣🤣🤔🤔 وزیر خزانہ کو چھوڑیں کوئی بھی حکومت کرنے کے قابل نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محبت میں گرفتار روسی دو شیزہ پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے شادی کر لیمحمد علی یوسفی اور روس کی پیلیناکی ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی جہاں دونوں نے گفتگو کا آغاز کیا Nikkah is beautiful,welcome to Islam . گوجرانولہ اور سیالکوٹ کے لڑکوں کے پاس پتا نہیں کیا جادو ہے کہ دنیا بھر کی لڑکیاں سیٹ کر لیتے ہیں ۔۔۔ ہم سے کوئی اسلام آباد ملنے نہیں آتا افف افففففففف 👏 مبارک، خوش رہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف ق لیگ کی درخواست دائرلاہور : ق لیگ نے عدالت میں جماعت کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کردی۔ Election commission ghadar harami murdabad imported chaprasi bhikari kuttay harami ghadar absolutely not election commission ko awam Ko dia jaye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے کامن ویلتھ میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیاسلور میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے نام کرتا ہوں: انعام بٹ Iskoo phone Gaya hoogaa Maa sha Allah پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے سلور میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »