ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ARYNewsUrdu

ایس ایس پی آپریشن کے مطابق حساس مقامات کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کیا جا رہا ہے، اور شہر بھر میں جزوی طور پر موبائل فون سروس معطل ہے۔

راولپنڈی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ عاشق حسین تیلی محلہ سے برآمد ہوگا، جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس کی معاونت کے لیے رینجرز کے دستے بھی موجود ہیں۔ اس دوران ڈبل سواری اور موبائل فون سروس اور میٹرو بس سروس معطل رہے گی، جلوس کی فضائی نگرانی، اور مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جلوس کے راستوں پر ماہر نشانہ باز تعینات ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

د۔اغ پر زور دو مغالطہ ہو گیا جیل میں کس کو ہونا چاہیے غداری کیس میں نیچے دیکھو کون عوام کو ورغلا رہا ہے

یہ آرمی کا جرنیل ہے تم نے اس کو غلط کیسے کہا تم نے غداری کی ہے

پھر کہتے ہیں وہ کیسے مسلمان تھے جس نے امام حسین ع کو شہید کیا بھائی ایسے ہی مسلمان تھے جو اجکل پاکستانی ہیں آج عاشور کا دن ہے اور یہ لوگ اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لعنت لعنت لعنت آج نواسہ رسول ﷺ کی شہادت کا دن ہے ظالمو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہےکراچی میں 10محرم کا مرکزی جلوس صبح 9 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور ایم اےجناح روڈ، تبت سینٹر،بولٹن مارکیٹ سےہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان پر ختم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری 24گھنٹوں میں 644 افراد میں وائرس کی تشخیصاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وارجاری ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان 644 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیاملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا، ملک کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا او کنجرو آ توانوں جمن والیاں دا خانہ خراب ہو جے ایس ملک دی جان چھڈّ دیو کیو ملک نو سری لنکا دی طرح بنانا واہ او شہباز شریف عرف شیدو،نواز شریف عرف کنجر اِبنِ گدھا، آصف زرداری عرف اچھو حرامدا فضلو ڈیزل انجن سے شترا PremierLeague GazaUnderAttack BadDecisions Energy minister,khurram dastageer plz resign Kis kis k ilaaay main light nahi hai Comment karay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سےجلوس اور مجالسکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج آٹھ محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے جبکہ کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو70 سے زائد اضلاع کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے جہاں پر موبائل سروس کو بند رکھا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: موبائل سروس بند، سکیورٹی کے سخت انتظاماتکراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سےدوپہرایک بجےبرآمدہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »