ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا ARYNewsUrdu

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 24 ہزار 900 میگا واٹ جبکہ طلب 28 ہزار میگا واٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار18ہزار461میگاواٹ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آبی وسائل سے بجلی کی پیداوار6ہزار700میگا واٹ ہے، آئی پی پیز کی بجلی کی پیداوار 7ہزار500میگا واٹ ہے۔ اس کے علاوہ نیوکلیئر پاور پلانٹس سے دو ہزار425میگا واٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، سرکاری تھرمل پلانٹس سے830میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیںْ ذرائع کا کہنا ہے کہ ونڈ پاور پلانٹس 786میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے بجلی کی پیداوار145ہے، بیگاس پاور پلانٹس 75میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، ملک کے مختلف علاقوں میں8سے10گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary nhi arha Gujrat mein

Kis kis k ilaaay main light nahi hai Comment karay

Energy minister,khurram dastageer plz resign

او کنجرو آ توانوں جمن والیاں دا خانہ خراب ہو جے ایس ملک دی جان چھڈّ دیو کیو ملک نو سری لنکا دی طرح بنانا واہ او شہباز شریف عرف شیدو،نواز شریف عرف کنجر اِبنِ گدھا، آصف زرداری عرف اچھو حرامدا فضلو ڈیزل انجن سے شترا PremierLeague GazaUnderAttack BadDecisions

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ دنوں کے دوران ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام میں آباد میں جلسے کا فیصلہیوتھیوں باجیاں نو ٹاکی شاکی مار لو.. پہلے عید پر فساد کیا اب چودہ اگست پر۔ حکومت کو چاہیے سخت ایکشن لے۔ عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا ملک بھر کے100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہبندرگاہوں اور کسٹم اسٹیشنز پر درآمدی کنسائنمنٹ کلیئرنس کا عمل شروع کر دیا گیا ہے: ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کرونا کے 644 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سےجلوس اور مجالسکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج آٹھ محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے جبکہ کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »