نیب ترامیم: سابق چیئرمین کے دور میں قائم کئی کیسز مکمل یا جُزوی ختم ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب ترامیم: سابق چیئرمین کے دور میں قائم کئی کیسز مکمل یا جُزوی ختم ہونے کا امکان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نیب قانون میں نئی ترامیم سے سابق چیئرمین کے دور میں قائم کئی کیسز مکمل یا جُزوی ختم ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے قانون میں نئی ترامیم کے بعد امکان ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے دور میں قائم کئی کیسز مکمل یا جُزوی طور پر ختم ہو جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے مطابق جس علاقے کا جرم ہوگا کیس بھی وہیں چل سکے گا، یعنی سندھ میں لگے الزامات کا نیب راولپنڈی میں ٹرائل جاری رہنا ممکن نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalo ji ho gie awam ki khitmat

NRO2 COMPLETED

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات