ملک بھر میں دو روز کے لیے موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبح سے موبائل سروس غیر اعلانیہ بند تھی، جو رات گئے بحال ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے متعدد اضلاع سمیت ملک بھر کے 70 سے زائد اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، فون سروس پیر کی صبح سے بند کردی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے صوبائی حکومتوں کی معاونت سے حساس ترین اضلاع کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مذکورہ تمام اضلاع نویں محرم الحرام کو صبح نو سے رات12 بجے اور 10 محرم کو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔

واضح رہے کہ 8 محرم الحرام کو کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سے موبائل سروس غیر اعلانیہ بند تھی، جو رات گئے بحال ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 محرم الحرام کا جلوس، کراچی میں موبائل فون سروس بندجلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا: کراچی ٹریفک پولیس مزید پڑھیں :GeoNews Karachi MobileService Pakistani have respect for Muharram & Shia sect, But Honourable Govt is making awam life miserable, hijacking daily life routine Blocking Mobile signal Blocking roads even to hospt & other restrictions Seems every Govt failed to maintain Peace/Law Order & security. pakistan hi band krdo inky liye .... yi chahty hona !!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گیایس ایس پی امجد شیخ نے کہا کہ 8 محرم کی رات بھی موبائل فون سروس بند کرنےکی سفارش کی ہے مزید کلئیر ویڈیو نیازی صاحب نے سجدہ کیا یا کوئی چیز اٹھائی؟ کوئی چیز اٹھائی تو ٹھیک ورنہ کیا ایسے سجدہ ریز ہونا غیر اللہ کو شرک تو نہیں؟ مولانا طارق جمیل صاحب بھی کسی مزار پر کبھی سجدہ ریز ہوئے ہیں؟ TariqJamilOFCL Kuu in zalil logon ko etni security kyon 😡😡😡 Lantttt ✋ ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: آج سے 3 دن کیلئے گرین لائن بس سروس بند رہے گیکراچی میں یومِ عاشور کے موقع پر ٹیکنیکل بنیادوں پر گرین لائن بس سروس آج سے 3 دن کے لیے بند کر دی گئی ہے۔گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق عاشور کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آج سے 3 دن کیلئے گرین لائن بس سروس بند رہے گیکراچی میں یومِ عاشور کے موقع پر ٹیکنیکل بنیادوں پر گرین لائن بس سروس آج سے 3 دن کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس 3 روز کیلئے بند رہے گی: انتظامیہیوم عاشور کے سلسلے میں 7، 8 اور 9 اگست کو گرین لائن بس سروس کو بند رکھا گیا ہے: ترجمان گرین لائن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہصوبہ بلوچستان میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7، 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ Muharram Balochistan Quetta MobileService NoNetwork Security MoIB_Official dpr_gob Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »