ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اےکا بڑا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اےکا بڑا فیصلہ fia HelicopterCrash

فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈشنل ڈی جی کی سربراہی میں چار افسران پر مشتمل چار رکنی جے آئی ٹی

کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ونگ محمد جعفر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تحقیقات کرے گی، جس میں ڈائریکٹر آپریشن سائبرکرائم ونگ نارتھ وقار الدین سید،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز، اور عمران حیدر بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہیلی کریش کس نےکیا پہلے اسکی تحقیقات ہونی چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انعام بٹ نے کامن ویلتھ میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیاسلور میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے نام کرتا ہوں: انعام بٹ Iskoo phone Gaya hoogaa Maa sha Allah پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے سلور میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر کریش، شہداء کے خلاف سوشل میڈیا کمپین شرمناک ہے: مریم نوازG waqiya e Jo k mariyam Bibi ney khud lifafa sahafiyon k through chalwai thi Wha g ap ko bhi yad aage . Fact is that Maryam is running this social media campaign against army martyred I swear
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر کریش شہداء کے خلاف سوشل میڈیا کمپین شرمناک ہے: مریم نوازلسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہداء کے خلاف اس قسم کی MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan Yes ur own team and accounts you follow are involved in it. Shame on you MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز - ایکسپریس اردوچار افسران پر مشتمل چار رکنی جے آئی ٹی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیے: expressnews فضول حرکت ہے 👎، ہر بندہ پاکستانی آزادانہ رائے دینے کا حق رکھتا ہے شہید کسی کو کہنے یا نا کہنے سے نہیں رتبہ حاصل کرتا بلکہ اللّٰہ کی راہ میں راہ حق میں ذمہ داری ادا کرتے اپنی جان دے دینا شہادت ہے، شہادت کوئی فیشن نہیں، فرق رکھیں سیاست نہ کریں بسماللہ جی آغاز کریں۔۔۔🤲 جو زندہ ہیں ان کو گالیاں دینے والے ملک پر مسلط ہیں۔۔ 😁🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا مہم، شہدا کے لواحقین، پاک افواج میں شدید غم و غصہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »