بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار افسران پر مشتمل چار رکنی جے آئی ٹی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیے: expressnews

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈشنل ڈی جی کی سربراہی میں چار افسران پر مشتمل چار رکنی جے آئی ٹی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ونگ محمد جعفر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تحقیقات کرے گی، جس میں ڈائریکٹر آپریشن سائبرکرائم ونگ نارتھ وقار الدین سید،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز، اور عمران حیدر بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سچائ کیا ہے ؟؟

جو زندہ ہیں ان کو گالیاں دینے والے ملک پر مسلط ہیں۔۔ 😁🤣

بسماللہ جی آغاز کریں۔۔۔🤲

فضول حرکت ہے 👎، ہر بندہ پاکستانی آزادانہ رائے دینے کا حق رکھتا ہے شہید کسی کو کہنے یا نا کہنے سے نہیں رتبہ حاصل کرتا بلکہ اللّٰہ کی راہ میں راہ حق میں ذمہ داری ادا کرتے اپنی جان دے دینا شہادت ہے، شہادت کوئی فیشن نہیں، فرق رکھیں سیاست نہ کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی ایف آئی اے تحقیقات کرے، سلیم مانڈوی والاایک پارٹی کی جانب سے فوج کے خلاف مسلسل پروپگینڈا کیا جارہا ہے، رہنما پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang اور پراپیگنڈا پر یقین نہیں رکھتے بلکہ اینٹ سے اینٹ بجانے کی نیت رکھتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews بسم اللہ بسم اللہ ایف آئی اے پہلے تو منی لانڈرینگ کے جو کیس ہیں ان کا تو چلان جمع کروائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے: وزیر اعظم04:02 PM, 7 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہدا کا مذاق اڑانے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک اور خوفناک ہے۔ اللّہ پاک کی لعنت ہو تجھ پر اور تیرے لانے والوں پر۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف ق لیگ کی درخواست دائرلاہور : ق لیگ نے عدالت میں جماعت کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کردی۔ Election commission ghadar harami murdabad imported chaprasi bhikari kuttay harami ghadar absolutely not election commission ko awam Ko dia jaye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل میں 10 ارب روپے کے میٹریل کی چوری، تحقیقات کا آغاز - ایکسپریس اردونشاندہی کے باوجود ملوث انتظامی افسران کیخلاف کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا، ذرائع مزید پڑھئے: ExpressNews چور جب حکومت میں آ جائیں تو ایسے واقعات ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں۔ Hahhahahhaha chori b khud e ki hogi inho ny
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »