یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام بروز (منگل) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ExpressNews

۔ سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور سعید غنی نے پولیس ہیڈ آفس کراچی میں سندھ پولیس کے قائم کردہ مانیٹرنگ سیل کا جائزہ لے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے یوم عاشورہ سے ایک روز قبل جلوس کے مختلف راستوں کا دورہ کیا۔

کراچی میں یوم عاشورکا مرکزی جلوس آج کو نشترپارک سے برآمد ہوگا، جلوس سے قبل یوم عاشور کی مرکزی مجلس صبح 8 بجے نشترپارک میں منعقد ہوگی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیں مجلس عزا کے اختتام پر بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔

مرکزی جلوس عزا میں علم، تابوت، شبیہ ذوالجناح کی زیارات ہونگی، معروف ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔ مرکزی جلوس کے راستوں میں پانی اور دودھ کی سبیلیں لگائی گئی ہیں جبکہ نیاز و تبرک بھی تقسیم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ مرکزی جلوس عزا کی سیکیورٹی کے لیے پولیس، رینجرز دیگر سیکیورٹی اداروں سمیت اسکاؤٹس موجود ہوں گے۔ کراچی کے علاوہ لاہور، کوئٹہ، پشاور اسلام آباد اوردیگر چھوٹے بڑے شہروں سے بھی ماتمی جلوس برآمد ہوں گے جو اپنے مقرروہ راستوں سے ہوتے ہوئے اپنی منزل پر اختتام پزیر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشور: ملک بھر میں آج عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جارہا ہےکربلا کے میدان میں نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے اسلام کے نام پر دی جانے والی قربانیوں کی یاد میں آج ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہےکراچی میں 10محرم کا مرکزی جلوس صبح 9 بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور ایم اےجناح روڈ، تبت سینٹر،بولٹن مارکیٹ سےہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان پر ختم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور کے موقع پر پیغام ParvezElahi CMPunjab Muharram محرم_الحرام MoIB_Official GovtofPunjabPK ChParvezElahi Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغامصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری 24گھنٹوں میں 644 افراد میں وائرس کی تشخیصاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وارجاری ہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان 644 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدیوم عاشورہ: پنجاب بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد Muharram PillionRider Ban Punjab PunjabGovt Ashura WaqtNews OfficialDPRPP GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »