صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔ DailyJang

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔

یوم عاشور پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ظلم و جبر پر مبنی باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جذبہ ِ ایثار و قربانی سے سرشار ہوکر اپنے ہم وطنوں، بالخصوص سیلاب متاثرین کی خدمت کریں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا ملک نازک صورتحال سے دوچار ہے، وطن عزیز کو ان مشکلات سے نکالنے کیلیے ہمیں صبر، ہمت اور یکسوئی کا مظاہرہ کرنا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد کو بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کیا کہا؟نیرج چوپڑا انجری کے باعث کامن ویلتھ گیمز میں شرکت نہیں کرسکے۔ او فیک نیوز کے بے تاج بادشاہ اس نے ایسا کوئ ٹویٹ نہیں کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے: شیخ رشیدجب چیف الیکشن کمشنر پر ہی اعتبار نہیں تو عمران الیکشن کو کیسے مانے گا: سربراہ عوامی مسلم لیگ آپ بھی تو لب ہ لہجے سے کم خدا نہیں شیدا ٹلی چپڑاسی کیا عدالت صرف نواز شریف کا فیصلہ کرینگے بقیہ عوام فیصلہ کرینگے یہ دوغلی پالیسی ہے تم جیسا کتا بھی ہر وقت خود کو بھگوان سمجھ کر بھونکتا رہتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائنس پلس کا فیصلہ زمینی خداﺅں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداو¿ں نے نہیں، ہائیکورٹ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جس نے خان کو دو مرتبہ دھوکہ دیا اس کے گھر کی عورت ہمارے ایک لیڈر کے گھر پہنچی اور معافی طلب کیخان نے فوری کہا ہاں کردواسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ جس شخص نے خان کو دو مرتبہ دھو کہ دیا اس کے گھر کی ایک عورت ہمارے لیڈر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکتشہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Nation Salutes Sacrifices PakistanArmy Martyrs GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کیا گیا، صدر مملکتڈاکٹڑ عارف علوی نے کہا کہ مجھے اس بات پہ کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان ان شہداء کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے ہی محفوظ ہے اوریہی بات میرا پاکستان پر فخر مزید بڑھاتی ہے۔ یعنی یہ عارف علوی کا اقرار ہے کہ شہیدوں کے جنازے میں شرکت غیر ضروری ہے۔ کیا وقت آ گیا اب جنازوں پر بھی تنازعات کھڑے ھونگے وہ بھی صدر پاکستان کے خلاف افسوس ھے دوہرے میعار کی جمہوریت پر
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »