شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Nation Salutes Sacrifices PakistanArmy Martyrs GovtofPakistan

شہدا کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید اور بریگیڈیئر امجد حنیف شہید کے ورثا سے گفتگو کی۔صدر مملکت نے بریگیڈیئر خالد شہید، میجر سعید احمد شہید اور میجر طلحہ منان شہید کے ورثا سے بھی بات کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور شہدا کی قربانیوں کو خراج

عقیدت پیش کیا۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ انہی شہدا کی قربانیوں کی بل بوتے پر پاکستان قائم ہے۔ یہ سب راہ حق کے شہید ہیں اور ان ہی کی قربانیوں کی وجہ سے ہمارا ملک مضبوط ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعے پر ہماری آنکھیں اشک بار ہیں اور ہمیں اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے جبکہ قوم اور شہدا کے لواحقین اپنے ان بہادر سپوتوں پر ہمیشہ فخر کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف کی فلسطین میں اسرائیلی حملوں کی مذمت PMLN PMShehbazSharif Tweet Gaza IsraeliTerrorism Martyrdom Palestinians MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ننھے بچے اور بلی کی ایک ساتھ پانی پینے کی دلچسپ ویڈیو وائرلوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرمی کو دور بھگانے کیلئے بچہ فوارے سے پانی پی رہا ہے جبکہ اس عمل میں بلی بھی شامل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایتچیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کی تھی مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 دنیا میں انسان زلت کے لیے نہیں اتا. اس کے لیے باقائدہ PMLn میں شامل ہونا ضروری ہوتا ہے. میں آیا ہوں توآپ سمجھیں گے یہ زلیل کرنے آیا ہے, میں زلیل کرنے دینے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظکراچی:سیشن عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »