وفاقی حکومت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے کام جاری رکھنے سے معذرت کی تھی

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے عملی طور پر بھی کام چھوڑ دیا ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے عملی طور پر بھی کام چھوڑ دیا تھا اور وہ پنجاب کابینہ کے اجلاس اور وزرا کی حلف برداری کی تقریب میں بھی غیر حاضر تھے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ہدایت کی کہ کامران علی افضل محرم الحرام اورامن وامان کے پیش نظرپنجاب میں کام جاری رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا میں انسان زلت کے لیے نہیں اتا. اس کے لیے باقائدہ PMLn میں شامل ہونا ضروری ہوتا ہے. میں آیا ہوں توآپ سمجھیں گے یہ زلیل کرنے آیا ہے, میں زلیل کرنے دینے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂

مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کام جاری رکھنے سے معذرت کر لیچیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے عملی طور پر بھی کام چھوڑ دیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews PunjabAssembly
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا - Urdu پنجاب کابینہ کی حلفلاہور: پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقررفیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر تفصیل: PElahiofficial CMPunjabPervaizElahi spokesperson Fayazchohanpti PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں وزراء کی چھٹی بند 14سے16 گھنٹے کام کریں : کپتان کی ہدایتلاہور (جنرل رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور گورننس کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف ہفتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی عدم دستیابی، کابینہ کی حلف برداری مؤخر21 رکنی پنجاب کابینہ کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی 🤣🤣🤣🤣🤣 گونر پنجاب کو بواسیر ہوگئ ہے 😅😅😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گیاب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی PetrolDieselPrice PetroleumPrices WeeklyChanged MoIB_Official GovtofPakistan Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »